کراچی : قومی ایئرلائن پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنےآئی ہے، چار رکنی کمیٹی قائم کردی گئی۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ نجکاری کے ضمن میں سی ای و پی آئی اے کی معاونت کے لئے 4 رکنی اسٹریٹجک بزنس ٹیم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اسٹریٹجک بزنس ٹیم نجکاری کمیشن و دیگراسٹیک ہولڈرز کو درکار معلومات اکٹھا کرنے اور فراہم کرنے میں بھی معانت کرے گی۔ مذکورہ ٹیم میں جنرل منیجر فلیٹ پلاننگ، جی ایم بجٹ، ڈپٹی جی ایم کمرشل اور ڈپٹی گی ایم لیگل سروسز شامل ہیں، چیف ایچ آر کے دستخط سے ٹیم کے قیام کا باقاعدہ سرکلر جاری کردیا گیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو تیز کرکے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں میں پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ نگران وزیراعظم نے کہا کہ نجکاری کاعمل مکمل ہونے تک حکومت ہر ممکن معاونت کرتی رہے گی۔انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ خسارے کا شکاراداروں کی جلد نجکاری کر کے عوام کے ٹیکس کے پیسوں کو ضائع ہونے سے بچائیں گے۔محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
تاریخ میں پہلی بار پی آئی اے کی 45پروازیں منسوخایندھن کی قلت کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن(پی آئی اے ) کی 45پروازیں منسوخ کردی گئیں ۔فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی اسلام آباد کی 4 پروازیں پی کے 300، پی کے 301، پی کے 368اور پی کے 369، کراچی تربت کی پی کے 501 اور پی کے 502، لاہور کی پی کے 302، پی کے 303، پی کے 306، کراچی سکھر پی کے 536 اور پی کے 537، کراچی کوئٹہ کی پی کے 310 اور پی کے 311 بھی...
Baca lebih lajut »

340 پروازیں منسوخ ، پی آئی اے کو 11 دنوں میں 8 ارب سے زائد نقصانکراچی : قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی 11 دنوں میں 340 پروازیں منسوخ ہوئیں، پروازیں منسوخ ہونے سے ادارے کو 8 ارب سے زائد نقصان کا سامنا ہے۔
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے اہم پیشرفتمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے اہم پیشرفتمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
ملک بھر میں پی آئی اے کی آج بھی 20 پروازیں منسوخ، یومیہ 50 کروڑ کا نقصانکراچی : ملک بھر میں آج بھی قومی ایئر لائن ( پی آئی اے ) کی 20 پروازیں منسوخ کردی گئیں، پروازوں کی منسوخی سے پی آئی کو یومیہ 50 کروڑ کا نقصان ہورہا ہے۔
Baca lebih lajut »