مزید پڑھیں
قرض کی نئی قسط کا حصول : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگاکراچی : قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری اور اسے بھاری مالی بحران سے نکالنے کی قوی امید پیدا ہوگئی، جس کی وجہ ادارے کو قرضہ ملنے کا امکان ہے۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ، کمرشل بینکس اور پی آئی اے حکام میں مذاکرات ہوئے جس کے بعد حکومت کی گارنٹی پر پی آئی اے کو بینکوں سے7.5ارب روپے ملنے کی امید روشن ہوگئی۔ پی آئی اے کو مذکورہ قرضہ ملنے سے ملازمین کو تنخواہوں کی بروقت ادائیگی ممکن ہوسکے گی، اس کے علاوہ پی ایس او کو بھی ادائیگیوں کے توازن میں بہتری آئے گی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
340 پروازیں منسوخ ، پی آئی اے کو 11 دنوں میں 8 ارب سے زائد نقصانکراچی : قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی 11 دنوں میں 340 پروازیں منسوخ ہوئیں، پروازیں منسوخ ہونے سے ادارے کو 8 ارب سے زائد نقصان کا سامنا ہے۔
Baca lebih lajut »
ملک بھر میں پی آئی اے کی آج بھی 20 پروازیں منسوخ، یومیہ 50 کروڑ کا نقصانکراچی : ملک بھر میں آج بھی قومی ایئر لائن ( پی آئی اے ) کی 20 پروازیں منسوخ کردی گئیں، پروازوں کی منسوخی سے پی آئی کو یومیہ 50 کروڑ کا نقصان ہورہا ہے۔
Baca lebih lajut »
ملک بھر میں پی آئی اے کی آج بھی 20 پروازیں منسوخ، یومیہ 50 کروڑ کا نقصانکراچی : ملک بھر میں آج بھی قومی ایئر لائن ( پی آئی اے ) کی 20 پروازیں منسوخ کردی گئیں، پروازوں کی منسوخی سے پی آئی کو یومیہ 50 کروڑ کا نقصان ہورہا ہے۔
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کی 3 اہم خواتین رہنماؤں نے پارٹی چھوڑ دیلاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی تین اہم خواتین رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پی ٹی آئی چھوڑنے والی
Baca lebih lajut »
وہ صوبہ جس نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کی سفارشات تیار کرلیں، ...پشاور(آئی این پی ) خیبر پختونخوا حکومت نے مالی بحران کے باعث سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے 25 فیصد کٹوتی کرنے کے حوالے سے سفارشات تیار کرلی ہے۔اس خبررساں ایجنسی نے میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایاکہ ایک اعلی سطح اجلاس میں خیبر پختونخوا حکومت کو درپیش شدید مالی بحران کا جائزہ لیا گیا، صورتحال کے پیش نظر مختلف آپشنز پر غور کیا گیا اور صوبے کو ڈیفالٹ...
Baca lebih lajut »
ایندھن کی فراہمی معمول پرنہ آسکی، پی آئی اے کی مزید 49 پروازیں منسوخکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ایئر لائن کا مالی بحران جاری ہے اور ایندھن کی فراہمی معمول پر نہ آسکی، آج بھی پی آئی اے نے مزید 49 پروازیں منسوخ کردیں ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے لاہور کے لیے پی کے 302، پی کے 303، پی کے 304، پی کے 305، فیصل آباد کے لیے پی کے 340، پی کے 341، اسلام آباد کے لیے پی کے 368، پی...
Baca lebih lajut »