پیٹرول کی قیمت سے متعلق غلط اعلان ، پیٹرولیم ڈیلرز کی حکومت کو وارننگ

Indonesia Berita Berita

پیٹرول کی قیمت سے متعلق غلط اعلان ، پیٹرولیم ڈیلرز کی حکومت کو وارننگ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

کراچی : پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسویسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کے غلط اعلان پر حکومت کو وارننگ دے دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسویسی ایشن کے چئیرمین عبد السمیع خان نے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کے غلط اعلان سے ڈیلروں کو بہت بڑا نقصان ہوا ہے،نقصان اتنا بڑا ہے کہ ڈیلر برداشت نہیں کرسکتے۔

ان کا کہنا تھا کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیر بھی اس معاملے پر حکومت سے بات کریں ، اس حوالے سے وزیر پیٹرولیم کو خط بھی لکھ رہے ہیں کہ یہ ڈیلروں کے ساتھ زیادتی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلانحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلاناسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کو اعلان کر دیا جس سے مہنگائی کے ستائے عوام کو معمولی ریلیف
Baca lebih lajut »

پیٹرول کی قیمت پر حکومت کا یوٹرن : عوام کا ردعمل آگیاپیٹرول کی قیمت پر حکومت کا یوٹرن : عوام کا ردعمل آگیاکراچی : پیٹرول کی قیمت پر حکومت کے یوٹرن پر عوام کا رد عمل آ گیا، شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے حاتم طائی کی قبر پر لات ماری ہے
Baca lebih lajut »

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15 روپے سے زائد کی کمی کردیحکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15 روپے سے زائد کی کمی کردینئی قیمتوں کا حتمی اعلان وزیر خزانہ کی جانب سے کیا جائے گا
Baca lebih lajut »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمیپیٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہو گئیں ، وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹرکمی کردی گئی ۔ پہلے تو عوام کی خوشیوں کا ٹھکانہ نہ رہا ، جب وزیراعظم ہائوس کی جانب سے اعلان ہوا کہ پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی منظوری دی گئی ہے...
Baca lebih lajut »

کراچی میں شہریوں کو سرکاری نرخ 12 روپےکی روٹی اور17 روپےکے نان کی تلاشکراچی میں شہریوں کو سرکاری نرخ 12 روپےکی روٹی اور17 روپےکے نان کی تلاشتندور مالکان کمشنر کراچی کی اعلان کردہ قیمت پر روٹی بیچنے سے مسلسل انکاری ہیں
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اقدام عدالت میں ...اسلام آباد، لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور پائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ گزشتہ رات وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی ہدایت کیے جانے کے باوجود پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 11:05:53