اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کو اعلان کر دیا جس سے مہنگائی کے ستائے عوام کو معمولی ریلیف
حج کے لیے سائیکل پر مصر سے مکہ آنیوالے شخص کو راستے میں کون ملا؟ سنسنی خیز انکشاف ملے گا۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4.74 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.86 روپے فی لیٹر کمی کی گئی۔ اس سے قبل وزیر اعظم ہاؤس سے پیٹرول 15.40 جبکہ ڈیزل 7.
ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے 88 پیسے تک کمی کے بعد فی لیٹر قیمت 274 روپے 8 پیسے کا ہوا تھا جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر تک کمی کی گئی تھی۔ویب ڈیسکپی ٹی آئی کا چیف جسٹس پاکستان سے بانی کے مقدمے نہ سننے کا مطالبہبانی پی ٹی آئی کو شیخ مجیب والی ویڈیو کا علم نہیں، علی محمد خان
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکانملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے تک کمی کا امکان ہے، قیمتوں میں ردوبدل کی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔پیٹرول کی قیمت میں پندرہ روز میں دوسری بار کمی کا امکان ہے، پیٹرول 13 روپے 40 پیسے فی لیٹر سستا ہو سکتا ہے، ڈیزل کی فی لیٹر میں 8 سے 10 روپے کمی ہو سکتی ہے۔مٹی کا تیل 9 روپے 49 پیسے فی لیٹر سستاہونے کا امکان ہے۔ ایک ماہ کے دوران...
Baca lebih lajut »
وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اشارہ دے دیااسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لئے اچھی خبر قرار دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں، 16 ماہ میں جو محنت کی اور پھر اسے نگراں حکومت نے جاری رکھا جس کے ثمرات اب سامنے آرہے...
Baca lebih lajut »
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردیپیٹرول 15 روپے 39 پیسے اور ڈیزل 7 روپے 88 پیسے فی لیٹر سستا، قیمتیں آئندہ 15 روز تک برقرار رہیں گی
Baca lebih lajut »
پیٹرول کتنے روپے سستا ہو رہا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خبر آگئیاسلام آباد : حکومت کی جانب سے جون 2024 کے مہینے میں مسلسل تیسری بار پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
Baca lebih lajut »
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان لیکن فی لٹر پٹرول کتنا سستا ...اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ 16مئی سے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق دو ہفتے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں لگ بھگ ساڑھے آٹھ روپے فی لیٹر تک کی کمی کی گئی تھی، جس میں پٹرول کی قیمت 5.
Baca lebih lajut »
حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15 روپے سے زائد کی کمی کردینئی قیمتوں کا حتمی اعلان وزیر خزانہ کی جانب سے کیا جائے گا
Baca lebih lajut »