وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اقدام عدالت میں ...

Indonesia Berita Berita

وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اقدام عدالت میں ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد، لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور پائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ گزشتہ رات وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی ہدایت کیے جانے کے باوجود پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل...

وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا ...وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اقدام عدالت میں چیلنجاسلام آباد، لاہور وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور پائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

گزشتہ رات وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی ہدایت کیے جانے کے باوجود پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کی گئی تھی۔وزیراعظم نے وزارت خزانہ کو پیٹرول کی قیمت میں بھاری کمی کی ہدایت کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا تھا کہ موجودہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی میں واضح کمی واقع ہوئی ہے اور معاشی استحکام آیا ہے۔وزیراعظم کے اعلان میں حیران کن امر یہ تھا کہ حکومت کی جانب سے توقع سے...

اظہر صدیق نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت وزارت خزانہ کو پیٹرول کی قیمت میں کمی کا نیا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے۔لڑکی کے دھوکے نے لڑکے کی آواز کو چار چاند لگا دیئے عام سا لڑکا اور کروڑوں روپے کی ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہونے کا امکانیکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہونے کا امکانپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 5 روپے کمی متوقع
Baca lebih lajut »

پیٹرول کتنے روپے سستا ہو رہا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خبر آگئیپیٹرول کتنے روپے سستا ہو رہا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خبر آگئیاسلام آباد : حکومت کی جانب سے جون 2024 کے مہینے میں مسلسل تیسری بار پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
Baca lebih lajut »

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکانملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے تک کمی کا امکان ہے، قیمتوں میں ردوبدل کی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔پیٹرول کی قیمت میں پندرہ روز میں دوسری بار کمی کا امکان ہے، پیٹرول 13 روپے 40 پیسے فی لیٹر سستا ہو سکتا ہے، ڈیزل کی فی لیٹر میں 8 سے 10 روپے کمی ہو سکتی ہے۔مٹی کا تیل 9 روپے 49 پیسے فی لیٹر سستاہونے کا امکان ہے۔ ایک ماہ کے دوران...
Baca lebih lajut »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک روز میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنا کا ہوگیا؟پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک روز میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنا کا ہوگیا؟کراچی : پاکستان میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد گرنا شروع ہوگئیں، ایک روز میں قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔
Baca lebih lajut »

وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دے دیاوزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دے دیادو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں، عوام کو ریلیف دینے کے لیے کوشش کررہے ہیں، بیان
Baca lebih lajut »

کیا چاول کھانے کے بعد تربوز نہیں کھانا چاہیے؟ جانیےکیا چاول کھانے کے بعد تربوز نہیں کھانا چاہیے؟ جانیےگرمیوں میں زیادہ پسینہ آنے کی صورت میں پانی کی کمی کا ہونا عام بات ہے اور ان مسائل کا واحد حل تربوز کے استعمال سے کیا جا سکتا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 14:56:24