پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک روز میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنا کا ہوگیا؟

Indonesia Berita Berita

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک روز میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنا کا ہوگیا؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کراچی : پاکستان میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد گرنا شروع ہوگئیں، ایک روز میں قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔

لڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا، اسکول سے نکالے جانے کا خطرہسائنس کا ناقابل یقین تجربہ، آدمی جب بند خول سے 3 ماہ بعد نکلا تو 10 سال چھوٹا ہو چکا تھا

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 5315 روپے کم ہو کر 212,791 روپے سے 207,476 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 195,059 روپے سے کم ہو کر 190,186 روپے ہو گئی۔فی تولہ چاندی کی قیمت 50 روپے کمی سے 2,800 روپے ہوگئی جبکہ دس گرام چاندی کی قیمت 42.87 روپے کمی سے 2,400.54 روپے ہوگئی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلانپیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی
Baca lebih lajut »

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکانملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے تک کمی کا امکان ہے، قیمتوں میں ردوبدل کی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔پیٹرول کی قیمت میں پندرہ روز میں دوسری بار کمی کا امکان ہے، پیٹرول 13 روپے 40 پیسے فی لیٹر سستا ہو سکتا ہے، ڈیزل کی فی لیٹر میں 8 سے 10 روپے کمی ہو سکتی ہے۔مٹی کا تیل 9 روپے 49 پیسے فی لیٹر سستاہونے کا امکان ہے۔ ایک ماہ کے دوران...
Baca lebih lajut »

ایک ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں کتنی کمی آئی؟ایک ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں کتنی کمی آئی؟ادارہ شماریات نے مارچ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار کے اعداد و شمارجاری کردیے، ایک ماہ میں صنعتوں کی پیداوارمیں کافی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
Baca lebih lajut »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکانپیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 4 پیسے کمی کی توقع، ڈیزل بھی 8 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کا امکان
Baca lebih lajut »

ملک بھر میں چینی کی قیمت میں اضافہ،کس شہر میں کتنے کی بک رہی ہے؟ جانیےاسلام  آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں اضافی پیداوار کے بعد بھی چینی کی قیمت میں اضافہ ہورہا ہے،ملک میں چینی کی فی کلو اوسطاً قیمت 158 روپے تک پہنچ گئی۔ ایک ہفتے کے دوران مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں فی کلو اوسطاً قیمت 5 سے 8 روپے تک بڑھ گئی،ادارہ شماریات کے مطابق کوئٹہ میں چینی کی فی کلو اوسطاً قیمت 158 روپے تک ہے،کراچی میں چینی کی فی...
Baca lebih lajut »

کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواستکے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست7ماہ کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافے اور 2ماہ کیلیے کمی کی درخواست کی گئی ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 04:54:14