مذکورہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عوام میں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے اور مرتکب افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔
بھارتی ریاست بہار کی پولیس نے حادثے میں مرنے والے شخص کی لاش کو دریا برد کردیا، جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔رپورٹ کے مطابق سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بہار میں تین پولیس اہلکار ایک لاش نہر میں پھینک رہے ہیں جبکہ راہ گیر پولیس اہلکاروں کو یہ سب کرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔پولیس کے ایک سینئر افسر کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ اہلکاروں نے لاش کے نچلے دھڑ کو نہر میں پھینک دیا تھا، ’ایک تیز رفتار ٹرک نے ایک شخص کو بری طرح کُچل دیا تھا، جو زندگی کی بازی ہار گیا...
راکیش کمار کے مطابق جسم کے اوپر والے نصف حصے کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا تھا جبکہ نچلا حصہ بری طرح جھلس گیا تھا اس لیے انہوں نے اسے نہر میں پھینک دیا،یہ ایک بوڑھے شخص کی لاش تھی جس کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔ راکیش کمار نے مزید کہا کہ ہم نے ان تینوں پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے جن کو ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے، یہ ایک بہت بڑی سنگین غلطی تھی۔
مقامی میڈیا کا کہنا ہے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے نہر سے کچھ اعضا کو نکال لیا ہے، واضح رہے کہ مذکورہ معاملہ سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کراچی میں طالبات کے سامنے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتارکراچی میں جوہر آباد تھانے کی حدود میں طالبات کے سامنے نازیبا حرکت کر کے انہیں ہراساں کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
Baca lebih lajut »
کراچی : بینک کیش وین لے کر فرار ہونے والے ملزمان گرفتار، باپ اور بیٹوں کے ملوث ہونے کا انکشافکراچی : شہر قائد میں بینک کیش وین لے کر فرارہونے والے ملزمان پکڑے گئے، پولیس نے واردات میں باپ اور بیٹوں کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
حماس حملے میں 300 اسرائیلی ہلاک , جوابی کارروائی میں 232 فلسطینی شہیداسرائیلی وزارت صحت کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے اسرائیل پر اچانک حملے میں مرنے والے اسرائیلی شہریوں کی تعداد 300 ہو گئی ہے جبکہ بری، بحری اور فضائی میدانوں میں طوفان الاقصیٰ نامی اس کارروائی میں 1500 افراد زخمی ہیں جن میں 290 کی حالت نازک ہے۔ ادھر غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک اعلان میں بتایا ہے کہ طوفان الاقصیٰ کے جواب میں اسرائیل نے ’آئرن سورڈ‘ نامی کارروائی میں آخری اطلاع آنے تک 232 فلسطینیوں کو شہید جبکہ غزہ پر وحشیانہ اسرائیلی بمباری میں کم سے کم 1700 شہری زخمی ہونے کی اطلاعات
Baca lebih lajut »
افغانستان، راشد خان کا ورلڈکپ میچز کی پوری فیس زلزلہ متاثرین کو دینے کا اعلانافغانستان کرکٹ ٹیم کے باؤلر راشد خان نے افغانستان کے صوبے ہرات میں آنے والے شدید زلزلے سے متاثر ہونے والے افراد کیلئے ورلڈکپ کی فیس دینے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے بدترین زلزلے سے ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنے اکاؤنٹ سے زلزلہ متاثرین کی کچھ دل دہلا دینے والی تصاویر شیئر کیں۔ راشد خان نے لکھا کہا ‘میں نے افغانستان کے مغربی صوبوں (ہرات، فراہ اور بادغیس) میں آنے والے زلزلے کے المناک نتائج کے بارے میں سنا جس کا مجھے بے حد
Baca lebih lajut »
وہاڑی میں انکار پر ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیاوہاڑی (آئی این پی ) وہاڑی میں شادی سے انکار پر ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ وہاڑی کے علاقے 9-11 ڈبلیوبی میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس نے بتایا کہ تیزاب پھینکنے پر خاتون جھلس گئی جبکہ سڑک سے گزرنے والے 2 بچے بھی تیزاب کی زد میں آئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم خاتون سے شادی کا خواہشمند تھا، خاتون کے انکار پر اس نے تیزاب پھینک دیا، واقعے کے بعد شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے پول
Baca lebih lajut »