افغانستان کرکٹ ٹیم کے باؤلر راشد خان نے افغانستان کے صوبے ہرات میں آنے والے شدید زلزلے سے متاثر ہونے والے افراد کیلئے ورلڈکپ کی فیس دینے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے بدترین زلزلے سے ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنے اکاؤنٹ سے زلزلہ متاثرین کی کچھ دل دہلا دینے والی تصاویر شیئر کیں۔ راشد خان نے لکھا کہا ‘میں نے افغانستان کے مغربی صوبوں (ہرات، فراہ اور بادغیس) میں آنے والے زلزلے کے المناک نتائج کے بارے میں سنا جس کا مجھے بے حد
افغانستان کرکٹ ٹیم کے باؤلر راشد خان نے افغانستان کے صوبے ہرات میں آنے والے شدید زلزلے سے متاثر ہونے والے افراد کیلئے ورلڈکپ کی فیس دینے کا اعلان کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے بدترین زلزلے سے ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنے اکاؤنٹ سے زلزلہ متاثرین کی کچھ دل دہلا دینے والی تصاویر شیئر کیں۔ راشد خان نے لکھا کہا ‘میں نے افغانستان کے مغربی صوبوں میں آنے والے زلزلے کے المناک نتائج کے بارے میں سنا جس کا مجھے بے حد افسوس ہے’۔افغان کرکٹر کا کہنا تھا کہ ‘میں متاثرہ لوگوں کی مدد کیلئے کرکٹ ورلڈکپ کی اپنی تمام میچ فیس عطیہ کر رہا ہوں۔ جلد ہی ہم ان لوگوں سے رابطہ کرنے کیلئے ایک فنڈ ریزنگ مہم شروع کریں گے. جس سے ضرورت مند لوگوں کی مدد کی جا سکے گی’۔I learned with great sadness about the tragic consequences of the earthquake that struck the western provinces of Afghanistan.
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
افغانستان میں 6.2 شدت زلزلے کے جھٹکےزلزلے کا مرکز افغانستان کے جنوب مشرقی علاقے میں تھا، زلزلہ پیما مرکز
Baca lebih lajut »
اسرائیل فلسطین کشیدگی پر امریکی صدر جوبائیڈن کا درعملواشنگٹن : فلسطینی تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے خلاف امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
اسرائیل فلسطین کشیدگی پر امریکی صدر جوبائیڈن کا درعملواشنگٹن : فلسطینی تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے خلاف امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
اسرائیل فلسطین کشیدگی پر امریکی صدر جوبائیڈن کا ردعملواشنگٹن : فلسطینی تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے خلاف امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
اسرائیل فلسطین کشیدگی پر امریکی صدر جوبائیڈن کا ردعملواشنگٹن : فلسطینی تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے خلاف امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ویڈیو: بھارتی شائقین افغان بولر نوین کو کوہلی کے نام سے چڑانے لگےافغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ورلڈکپ مقابلے کے دوران بھاتی تماشائی افغان بولر نوین الحق کو کوہلی کا نام لے کر چڑاتے رہے۔
Baca lebih lajut »