پولیس پر فائرنگ و پتھراؤ؛ پی ٹی آئی ایم این اے سمیت مقامی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ

Indonesia Berita Berita

پولیس پر فائرنگ و پتھراؤ؛ پی ٹی آئی ایم این اے سمیت مقامی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

ایس ایچ او تھانہ ترنول کی مدعیت میں درج مقدمے میں رکن قومی اسمبلی سمیت 40 افراد کو نامزد کیا گیا ہے

پولیس پر فائرنگ و پتھراؤ؛ پی ٹی آئی ایم این اے سمیت مقامی رہنماؤں کیخلاف مقدمہفلو یونیورسل ویکسین کے تجربات نے کامیاب نتائج پیش کردیےپہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دیپولیس پر فائرنگ اور پتھراؤ کے معاملے میں پی ٹی آئی کے ایم این اے سمیت مقامی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ترنول میں پولیس پر فائرنگ اور پتھراؤ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ارباب عامر ایوب سمیت پارٹی کے مقامی رہنماؤں کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ، جس میں ملزمان کے خلاف 11 اے ٹی اے سمیت 16 دفعات لگائی گئی ہیں۔ مقدمے کے متن کے مطابق مشتعل مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ پولیس پر سیدھے فائر کیے گئے اور زبردستی دکانیں بند کروائی گئیں۔ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹروں اور عملے پر مریضہ کے سنگین الزاماتاسرائیلی خاتون کی حماس کی قید میں تشدد یا بال کاٹے جانے کی تردید

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیاتحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیاالیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جمع کروائی ہے
Baca lebih lajut »

ملک میں انٹرنیٹ کی بندش لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجملک میں انٹرنیٹ کی بندش لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجدرخواست میں وفاقی حکومت اور پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

9 مئی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کے فیض حمید پر سنگین الزامات9 مئی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کے فیض حمید پر سنگین الزاماتدوران حراست بتایا گیا جناح ہاؤس اور دیگر جگہوں پر حملہ اور جلاؤ گھیراؤ پہلے فیض حمید کے لوگوں نے شروع کیا پھر پاکستان تحریک انصاف کے لوگ اور ہجوم اس میں شامل ہوگیا: سابق رہنماؤں کا الزام
Baca lebih lajut »

راولپنڈی: ٹی ایل پی مرکزی شوریٰ کے رکن سمیت 28 ملزمان پر دہشتگردی کا مقدمہ درجراولپنڈی: ٹی ایل پی مرکزی شوریٰ کے رکن سمیت 28 ملزمان پر دہشتگردی کا مقدمہ درجملزمان نے چیف جسٹس کے خلاف شدید نعرے بازی کر کے عوام کو اشتعال دلانے کی کوشش کی تھی: پولیس
Baca lebih lajut »

کلکتہ لیڈی ڈاکٹر قتل کیس: آواز بلندکرنے پر اداکارہ میمی چکرورتی کو ریپ کی دھمکیاںکلکتہ لیڈی ڈاکٹر قتل کیس: آواز بلندکرنے پر اداکارہ میمی چکرورتی کو ریپ کی دھمکیاںبنگالی اداکارہ اور ترنمول کانگریس کی سابق ایم پی میمی چکرورتی کو سوشل میڈیا پر کلکتہ قتل کیخلاف پوسٹ لگانے پر عصمت دری کی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا
Baca lebih lajut »

وزیراعلیٰ کے پی اور شکیل خان کی واٹس ایپ گروپ میں شدید تلخ کلامی، ایک دوسرے پر کرپشن کے الزاماتوزیراعلیٰ کے پی اور شکیل خان کی واٹس ایپ گروپ میں شدید تلخ کلامی، ایک دوسرے پر کرپشن کے الزاماتپاکستان تحریک انصاف کے دونوں رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز کے واٹس ایپ گروپ میں ہوئی: ذرائع
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 09:16:03