راولپنڈی: ٹی ایل پی مرکزی شوریٰ کے رکن سمیت 28 ملزمان پر دہشتگردی کا مقدمہ درج

Indonesia Berita Berita

راولپنڈی: ٹی ایل پی مرکزی شوریٰ کے رکن سمیت 28 ملزمان پر دہشتگردی کا مقدمہ درج
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ملزمان نے چیف جسٹس کے خلاف شدید نعرے بازی کر کے عوام کو اشتعال دلانے کی کوشش کی تھی: پولیس

راولپنڈی پولیس نے تحریک لبیک پاکستان کی مرکزی شوریٰ کے رکن سید عنایت الحق سمیت 28 ملزمان پر دہشتگردی کا مقدمہ درج کردیا۔

پولیس کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے سید عنایت الحق، مفتی عمیر، ڈاکٹر شفیق امینی، علامہ شفیق قادری سمیت 28 ملزمان کے خلاف تھانہ ائیر پورٹ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمے کے متن کے مطابق پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ ملزمان جامع ضیاالعلوم میں چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف ملکی سطح پر جلسہ جلوس کا پروگرام طے کرنے کی میٹنگ کر رہے تھے، ملزمان نے چیف جسٹس کو برطرف کر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی تقریر کی جومذہبی منافرت اور مجرمانہ سازش کے حامل ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق ملزمان مسلح گن مینوں اور مدرسے کے طالب علموں کے ہمراہ جلوس کی شکل میں آئے اور انہوں نے ہائی کورٹ روڈ بلاک کردی، مسلح گن مینوں کے سڑک پر آنے کے باعث عام شہریوں میں خوف و حراس...

مقدمے میں کہا گیا کہ پولیس کے پہنچنے پر ملزمان گاڑیوں میں سوار ہو کر جی ٹی روڈ سواں اور طلبا مدرسے کی جانب گلیوں میں بھاگ گئے، ملزمان نے چیف جسٹس کے خلاف شدید نعرے بازی کر کے عوام کو اشتعال دلانے کی کوشش کی تھی۔5 گھنٹے پہلے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلی عمران کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرائیں گےاسلام آباد (خبر نگا ر خصوصی +نوائے وقت رپورٹ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے غیر قانونی سرگرمیوں پر پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے ، سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر نظرثانی کی اپیل دائر کرنے اور بانی پی ٹی آئی، سابق صدر عارف علوی اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری  کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاررائی  کا...
Baca lebih lajut »

خلیل الرحمان قمر کو لوٹنے والے گینگ کا ماسٹر مائنڈ گرفتارخلیل الرحمان قمر کو لوٹنے والے گینگ کا ماسٹر مائنڈ گرفتارملزم خواتین سمیت 12 ارکان پر مشتمل گروہ کا مرکزی کردار ہے اور خاتون سمیت 12 ملزمان کو پہلے ہی گرفتار کیا جاچکا ہے: پولیس
Baca lebih lajut »

حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب، ٹی ایل پی کا دھرنا ختم کرنے کا فیصلہحکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب، ٹی ایل پی کا دھرنا ختم کرنے کا فیصلہمذاکرات کی کامیابی کے بعد ٹی ایل پی نے فیض آباد پر جاری دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی ٹرمپ پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے، بیرسٹر گوہرپی ٹی آئی ٹرمپ پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے، بیرسٹر گوہربانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف نئے مقدمات درج کرنا بدنیتی ہے، بیرسٹر گوہر
Baca lebih lajut »

اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر عمران اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوئی: رانا ثنااللہاپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر عمران اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوئی: رانا ثنااللہبانی پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے راج دلارے تھے: وزیراعظم کے مشیر کا پیرس میں خطاب
Baca lebih lajut »

جہلم میں مبینہ پولیس مقابلہ، اے این ایف اہلکاروں کو شہید کرنیوالے ملزمان ہلاکجہلم میں مبینہ پولیس مقابلہ، اے این ایف اہلکاروں کو شہید کرنیوالے ملزمان ہلاکگرفتار ملزمان کو ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ متیال کے علاقے میں ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا: ڈی پی او جہلم
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 12:44:41