پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلی عمران کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرائیں گے

Indonesia Berita Berita

پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلی عمران کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرائیں گے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (خبر نگا ر خصوصی +نوائے وقت رپورٹ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے غیر قانونی سرگرمیوں پر پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے ، سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر نظرثانی کی اپیل دائر کرنے اور بانی پی ٹی آئی، سابق صدر عارف علوی اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری  کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاررائی  کا...

اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے غیر قانونی سرگرمیوں پر پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے ، سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر نظرثانی کی اپیل دائر کرنے اور بانی پی ٹی آئی، سابق صدر عارف علوی اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاررائی کا فیصلہ کیا ہے،وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد آرٹیکل 6 لگانے کا ریفرنس سپریم کورٹ میں بھیجا جائے گا،ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث بیرون ملک بیٹھے عناصرکے خلاف کارروائی ہوگی، ملک کو آگے لے جانا...

اسلام آباد حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں پی پی، ق لیگ ، ایم کیو ایم جبکہ پی ٹی آئی، جے یو آئی، اے این پی، بی این پی، شیر پائو، جبکہ حکومتی سینیٹر مشاہد حسین سید نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے اور غداری مقدمہ کی مخالفت کر دی۔ رضا ربانی نے تحریک انصاف پر پابندی کی مخالفت کردی۔انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعت پر پابندی کی بات جمہوری اصولوں کے خلاف ہے اور حکومت کو ایسے اقدامات اٹھانے سے گریز کرنا چاہیے۔ سیاسی افراتفری بڑھے گی اور معیشت تباہ ہوگی۔ شرجیل میمن نے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اس تمام...

اسلام آباد شواہد بتا رہے ہیں کہ ایوان صدر میں ایک اہم میٹنگ میں حکومت کو درپیش اہم قانونی مسائل پر مشاورت کی گئی، یہ اجلاس دو روز قبل ہوا تھا، اس میں صدر آصف علی زرداری کے علاوہ وزیر قانون، نائب وزیراعظم، اٹارنی جنرل آف پاکستان اور کچھ دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں، سپریم کورٹ آف پاکستان کے حالیہ فیصلے اور بعض دیگر امور پر مشاورت کی گئی، حکومت کے بعض ارادوں کے بارے میں صدر مملکت کو آگاہ کیا گیا، اٹارنی جنرل نے ان نکات پر اپنا نقطہ نظر کو بیان کیا۔ اس مشاورت کے بعد ہی حکومت کے بعض اہم اور سخت...

سردار نامہ … وزیر احمد جو گیزئی[email protected] سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی ہمارے یہاں جمہوریت کا راگ تو الاپا جاتا ہے لیکن ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ ، پیپلزپارٹی کا کھل کر مخالفت کرنے کا فیصلہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے سے متعلق وفاقی حکومت کے اعلان کی کھل کر مخالفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  ہم نیوز کے مطابق سینئر رہنماوں نے اپنی قیادت کو کھل کر حکومت کے فیصلے کی مخالفت کرنے کی تجویز دی اور کہا کہ وہ حکومت کے فیصلے کی حمایت نہیں کرتے۔پیپلزپارٹی کے بعض رہنماؤں نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا...
Baca lebih lajut »

آج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰآج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰپی ٹی آئی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی، فیصلے سے پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھیں گی اور بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی رہیں گے: سابق وفاقی وزیر
Baca lebih lajut »

تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ، پی ٹی آئی کا مؤقف بھی آ گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے وفاقی وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی بات کرنے والے کسی اور دنیا میں رہتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل 'جیو نیوز' سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہاکہ آرٹیکل 6کا مقدمہ نہیں بن سکتا،آرٹیکل 6کی بات کرنے والوں نے شاید...
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیاپی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیالگتا ہے یہ پیچیدہ سیاسی عمل کا آغاز ہے، یقیناً کسی سیاسی جماعت پرپابندی تشویش کی بات ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے حکومتی فیصلے پر پیپلز پارٹی کا رد عمل آگیاپی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے حکومتی فیصلے پر پیپلز پارٹی کا رد عمل آگیاپیپلز پارٹی کو اس فیصلے پر اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ہم حکومت کے اس فیصلےسےمتعلق پارٹی کے اندر مشاورت کریں گے: شازیہ مری
Baca lebih lajut »

حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہحکومت کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہعمران خان، عارف علوی اور قاسم سوری پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 17:36:19