اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے وفاقی وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی بات کرنے والے کسی اور دنیا میں رہتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل 'جیو نیوز' سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہاکہ آرٹیکل 6کا مقدمہ نہیں بن سکتا،آرٹیکل 6کی بات کرنے والوں نے شاید...
شاہ پور: چارہ کھانے پر بھینس کی زبان کاٹ دی گئی، ملزم گرفتاراسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید سے متعلق فیصلہ سنا دیااسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے وفاقی وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی بات کرنے والے کسی اور دنیا میں رہتے ہیں۔
نجی ٹی وی چینل"جیو نیوز" سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہاکہ آرٹیکل 6کا مقدمہ نہیں بن سکتا،آرٹیکل 6کی بات کرنے والوں نے شاید قانون نہیں پڑھا۔ پارلیمنٹ میں بنائے گئے قانون کو بھی عدلیہ کہتی ہے کہ خلاف آئین ہے کیا ان پر اراکین پر آرٹیکل 6لگے گا؟ سپریم کورٹ کا جو فیصلہ آ گیا ہے وہ اب تبدیل نہیں ہوگا، قانون میں ایسی کوئی اجازت نہیں کہ حکومت کو کوئی پارٹی پسند نہ ہو تو وہ اس پر پابندی لگا...
سابق صدر عارف علوی کابھی پی ٹی آئی پر پابندی، قیادت کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کے فیصلہ پر ردعمل آ گیا انہوں نے کہاکہ سیاسی جماعتوں پر پابندی کے فیصلے ہمیشہ آمروں نے کیے ہیں کسی جمہوری حکومت نے نہیں کیے، پاکستان میں ایسی کوئی سیاسی جماعت نہیں جو دہشتگردی میں ملوث ہو۔ بیرسٹر علی ظفر نے کہاکہ حکومت توشہ خانہ کا ایک اور کیس لے آئی ہے،بانی پی ٹی آئی کے خلاف سارے کیسز ختم ہو جائیں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مظالم کے خلاف عمران خان نے بھوک ہڑتال کا عندیہ دے دیا: علی محمد خاناسلام آباد:(دنیا نیوز)رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے بھوک ہڑتال کا عندیہ دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا القادرٹرسٹ کیس کا ٹرائل چلا، بانی پی ٹی آئی نے ہم سب سے گفتگو کی،بانی پی ٹی آئی کے ساتھیوں کو کل ان سے ملنے نہیں دیا گیا۔...
Baca lebih lajut »
حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہعمران خان، عارف علوی اور قاسم سوری پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »
وفاقی حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا ریفرنس سپریم کورٹ کو بھیجا جائے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پر یس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تحریک انصاف پر پابندی لگانے جارہی ہے ، ملک کے ساتھ بہت کھلواڑ ہو چکا ہے اب کہنا چاہتے ہیں کہ نو مور ، اس...
Baca lebih lajut »
سپریم کورٹ کے حکم کے بعد 41 میں سے 25 حلف نامے آ چکے، بیرسٹر گوہرہمارے ارکان پر دباؤ کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے، ہمارے ایک ایم این اے صاحبزادہ محبوب سلطان کو اٹھا لیا گیا: چیئرمین پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »
محمد زبیر نے کہا عمران حکومت گرانے کیلئے باجوہ نے رابطہ کیا، سپریم کورٹ انٹرویو کا نوٹس لے: رؤف حسنمحمد زبیرنےکہا مریم نواز، نوازشریف، شہباز شریف بھی سازش میں شامل تھے، زبیر کا اعتراف بانی پی ٹی آئی کے بیان کو ثابت کرتا ہے: ترجمان پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
آج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰپی ٹی آئی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی، فیصلے سے پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھیں گی اور بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی رہیں گے: سابق وفاقی وزیر
Baca lebih lajut »