دوران حراست بتایا گیا جناح ہاؤس اور دیگر جگہوں پر حملہ اور جلاؤ گھیراؤ پہلے فیض حمید کے لوگوں نے شروع کیا پھر پاکستان تحریک انصاف کے لوگ اور ہجوم اس میں شامل ہوگیا: سابق رہنماؤں کا الزام
سابق وزیراعظم عمران خان کے قریب سمجھے جانے والے رہنماؤں نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کی وجہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے 9 مئی واقعات میں ملوث ہونے کو قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ دوران حراست بتایا گیا جناح ہاؤس اور دیگر جگہوں پر حملہ اور جلاؤ گھیراؤ پہلے فیض حمید کے لوگوں نے شروع کیا پھر پاکستان تحریک انصاف کے لوگ اور ہجوم اس میں شامل ہوگیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر عمران اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوئی: رانا ثنااللہبانی پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے راج دلارے تھے: وزیراعظم کے مشیر کا پیرس میں خطاب
Baca lebih lajut »
حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب، ٹی ایل پی کا دھرنا ختم کرنے کا فیصلہمذاکرات کی کامیابی کے بعد ٹی ایل پی نے فیض آباد پر جاری دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
فیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈایہ فیض حمید کا مشورہ نہیں تھا تاہم عمران خان اس سارے کھیل کا حصہ تھے
Baca lebih lajut »
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39 ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاالیکشن کمیشن کے مطابق سپریم کورٹ کے 12 جولائی کے فیصلے کے تحت پی ٹی آئی کے 39 ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت ختم کر دیشیر افضل مروت نوٹس پیریڈ پر تھے: پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی کے دستخط سے اعلامیہ جاری
Baca lebih lajut »
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کی کارروائی شروعریٹائرمنٹ کے بعد متعدد مواقع پر پاکستان آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزامات ثابت ہوئے، آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »