یہ فیض حمید کا مشورہ نہیں تھا تاہم عمران خان اس سارے کھیل کا حصہ تھے
فیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈاسینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی عدم استحکام کے ذمے دار عمران خان ہیں، جب عدالتوں میں میرے خلاف متعدد مقدمات چل رہے ہوں تو میں قانون اور جمہوریت کا علمبردار نہیں بن سکتا، میں نے کچھ عرصہ قبل بتایا تھا کہ عمران خان کے قریبی ساتھی فیض حمید نے 9 مئی کی توڑ پھوڑ میں عمران خان کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے تھے،
حکومت کو ٹیکنوکریٹ حکومت یا مارشل لا کا خطرہ نہیں بلکہ لیگ کے اندر جاری اقتدار کی جنگ سے خطرہ ہے ،آئی ایم ایف نے وزیر خزانہ سے ڈیل کرلی۔ مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوگا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایران کی ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے میں ملوث ہونے کی تردیدسابق امریکی صدر پرحملے کی سازش میں ملوث ہونے کے الزامات گمراہ کن ہیں، ایرانی دفترخارجہ
Baca lebih lajut »
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کیخلاف قرارداد منظورقرارداد کے حق میں 69 ارکان نے ووٹ دیے جب کہ صرف 9 نے مخالفت کی
Baca lebih lajut »
9 مئی مقدمات میں ضمانتوں کی منسوخی، عمران کی گرفتاری کیلئے پولیس کا اڈیالہ پہنچنے کا امکان9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی منسوخی کے بعد پولیس نے عمران خان کی گرفتاری نہیں ڈالی: ذرائع
Baca lebih lajut »
فیصل واوڈا کا توہین عدالت کا نوٹس واپس ہونے پر سپریم کورٹ کے احاطے میں سجدہفیصل واوڈا سجدہ شکر ادا کرنے کے بعد میڈیا سے بات کیے بغیر سپریم کورٹ سے روانہ ہو گئے۔
Baca lebih lajut »
عدت کیس کے فیصلے کے بعد بھی عمران خان کی رہائی ممکن نہیں: فیصل واوڈاچاہے کوئی کتنا ہی آئین و قانون سے باہر جا کر رعایت دے دے، لاجک نہیں لاء جیتے گا: سابق وفاقی وزیر
Baca lebih lajut »
توہین مذہب کے نام پر قتل کے واقعات، قومی اسمبلی سے اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظوراقلیتوں کے خلاف واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، قرارداد کا متن
Baca lebih lajut »