فیصل واوڈا سجدہ شکر ادا کرنے کے بعد میڈیا سے بات کیے بغیر سپریم کورٹ سے روانہ ہو گئے۔
سپریم کورٹ نے آج توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے انہیں آئندہ احتیاط سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ آپ کو آئین کے آرٹیکل 66 کے تحت پارلیمان میں گفتگو پر استثنیٰ حاصل ہے لیکن پارلیمان کے باہر گفتگو پر استثنیٰ حاصل نہیں ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا آپ پارلیمان میں عوام کی نمائندگی کرتے ہیں، ہم آپ کی عزت کرتے ہیں اور امید ہے آپ بھی ہماری عزت کریں گے۔پارلیمان میں آرٹیکل 66 سے آپ کو تحفظ ہے، باہر گفتگو کرنے سے آپ کو آرٹیکل 66 میسر نہیں ہو گا: چیف جسٹس پاکستان
سپریم کورٹ کی جانب سے غیر مشروط معافی قبول ہونے کے بعد سینیٹر فیصل واوڈا کمرہ عدالت سے باہر نکل کر سجدہ شکر بجا لائے۔ فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے نکلتے ہی سپریم کورٹ کے احاطہ میں سجدہ کیا، اپنے خلاف بات پر کچھ نہیں کرنا چاہتا، بچپن میں والدہ کہتی تھیں جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے:چیف جسٹس’طاقت کا استعمال نہیں کیا، نواز شریف نے کہا بانی پی ٹی آئی کے جیل میں ایک کے بجائے 2 اے سی لگا دو‘
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
توہین عدالت کیس: فیصل واوڈا کا سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگنے سے انکارفیصل واوڈا نے توہین عدالت نوٹس پر 16صفحات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا
Baca lebih lajut »
فیصل واوڈا کا توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکاراسلام آباد : سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار کردیا،پریس کانفرنس کا مقصد عدلیہ کی توہین کرنا نہیں تھا۔
Baca lebih lajut »
توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ نے مصطفی کمال اور فیصل واوڈا کی معافی قبول کر لیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی مصطفی کمال اور سینیٹر فیصل واوڈ کی معافی قبول کر لی۔سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے دونوں کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مصطفی کمال اور فیصل واوڈا کو روسٹرم پر بلا...
Baca lebih lajut »
فیصل واوڈا توہین عدالت کیس، 28 نیوز چینلز کو نوٹسز جاریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل واوڈا توہین عدالت کیس میں 28 نیوز چینلز کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا توہین عدالت کیس میں حکم نامہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ٹی وی چینلز بتائیں کیوں نہ ان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے۔حکم نامے میں آئندہ سماعت پر ٹی وی چینلز، فیصل واوڈا...
Baca lebih lajut »
توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ نے مصطفیٰ کمال اور فیصل واوڈا کی معافی قبول کر لیپارلیمان میں آرٹیکل 66 سے آپ کو تحفظ ہے، باہر گفتگو کرنے سے آپ کو آرٹیکل 66 میسر نہیں ہو گا: چیف جسٹس پاکستان
Baca lebih lajut »
توہین عدالت کیس: فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لیخود کو سپریم کورٹ کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں، میرے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کی جائے: سابق وزیر کی استدعا
Baca lebih lajut »