پولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت پر جرگہ، 3 افسران پر 30 لاکھ جرمانہ

Indonesia Berita Berita

پولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت پر جرگہ، 3 افسران پر 30 لاکھ جرمانہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت کے معاملے پر شہدادکوٹ میں جرگہ ہوا جس میں جرم ثابت ہونے پر 3 افسران پر 30 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

اے آر وائی نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پولیس حراست میں مبینہ ملزم کی پولیس تشدد سے ہلاکت کے معاملے کا جرگہ شہداد کوٹ میں مقامی مذہبی شخصیت منظور احمد سولنگی کی زیر قیادت ہوا جس میں جُرم ثابت ہونے پر تشدد میں ملوث 3 پولیس افسران پر 30 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ جرگے کے فیصلے کے مطابق جرمانے کی رقم کی پہلی قسط 5 لاکھ روپے موقع پر ادا کر دیے گئے جب کہ ایک لاکھ معاف کر دیا...

ذرائع کا کہنا تے کہ ایک سال قبل اے سیکشن پولیس شہدادکوٹ نے قتل کیس کی تفتیش کے لیے نور احمد مستوئی کو حراست میں لیا تھا اور دوران تفتیش مبینہ تشدد سے وہ جاں بحق ہو گیا تھا۔ اس معاملے پر ڈی ایس پی عبدالواحد برڑو، ایس ایچ او امان اللہ سومرو اور سب انسپکٹر غلام مصطفیٰ سیلرو پر مقدمہ درج ہوا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘’اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘’اسرائیلی فوج نے النصر ہسپتال پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا اور تشدد کیا‘
Baca lebih lajut »

مسافر کے سامان سے بلی کے بچے برآمدمسافر کے سامان سے بلی کے بچے برآمدجرمنی میں پولیس حکام نے ایک بس میں مسافر کے سامان سے 18 بلی کے بچے برآمد کیے جنہیں مبینہ طور پر غیر قانونی طریقے سے جرمنی لایا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

اسکول پرنسپل کا خاتون ٹیچر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلاسکول پرنسپل کا خاتون ٹیچر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلپرنسپل کا یہ حیران کن فعل اس وقت منظر عام پر آیا جب اس واقعے کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی اور تیزی سے وائرل ہوگئی
Baca lebih lajut »

سعود شکیل اور ابرار احمد پر جرمانہ عائدسعود شکیل اور ابرار احمد پر جرمانہ عائدکراچی: پی ایس ایل 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر سعود شکیل اور اسپنر ابرار احمد پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔
Baca lebih lajut »

سینیٹ انتخابات: اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمعسینیٹ انتخابات: اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمعآئندہ ماہ اپریل میں سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے سلسلے میں اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔
Baca lebih lajut »

ماسکو میں انتہاپسندوں کے حملوں کا خطرہ ہے، امریکاماسکو میں انتہاپسندوں کے حملوں کا خطرہ ہے، امریکاامریکی شہری فوری طور پر روس سے نکل جائیں، ماسکو میں امریکی سفارت خانے کی وارننگ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 15:49:46