ماسکو میں انتہاپسندوں کے حملوں کا خطرہ ہے، امریکا

Indonesia Berita Berita

ماسکو میں انتہاپسندوں کے حملوں کا خطرہ ہے، امریکا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

امریکی شہری فوری طور پر روس سے نکل جائیں، ماسکو میں امریکی سفارت خانے کی وارننگ

2023 میں جنسی زیادتی کے واقعات میں فیصل آباد سرفہرستپاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے جارہے ہیں، اماراتی قونصل جنرلساڑھے 12 ارب کمانے والی 16 ٹرینیں نجی شعبے کو دینے کا فیصلہگیس ٹیرف میں ایک سال کے دوران 223 فیصد اضافہ تشویشناک قرارغیرقانونی بالنگ ایکشن؛ پاکستانی کھلاڑی ہی کیوں زد میں آرہے ہیں؟امریکا نے خبردار کیا ہے کہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں حملے ہو سکتے ہیں۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ماسکو میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ روسی دارالحکومت میں انتہا پسند حملے کر سکتے ہیں۔ ماسکو میں امریکی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ انتہا پسند ماسکو میں حملے کرنے کی منصوبہ بندی کر چکے ہیں۔ امریکی شہریوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ فوری طور پر روس سے واپس روانہ ہوجائیں۔

امریکی سفارت خانے نے ماسکو میں ممکنہ حملوں سے متعلق تفصیلات جاری نہیں کیں تاہم عوام پر زور دیا ہے کہ وہ کانسرٹس اور دیگر ہجوم والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں۔ اس سے قبل روسی سیکورٹی سروس نے ماسکو میں ایک یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ کے منصوبے کو بے نقاب کیا تھا۔ یہ حملہ داعش کی افغانستان شاخ کی جانب سے کیا جانا تھا۔سلمان خان سیلفی لینے والے مداح پر پھٹ پڑے، ویڈیو وائرلوفاقی سرکاری اداروں کیلیے رمضان المبارک کے اوقات کار کا نوٹی فکیشن جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ہر میچ میں ایک نیا کھلاڑی میدان میں اترا!بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ہر میچ میں ایک نیا کھلاڑی میدان میں اترا!انگلش ٹیم دورہ بھارت میں مشکلات کا شکار ہے مگر یہ بات کافی دلچسپ ہے کہ اس سیریز کے ہر ٹیسٹ میں کسی نہ کسی کھلاڑی کا ڈیبیو ہوا۔
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف معاشی استحکام کیلیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظرآئی ایم ایف معاشی استحکام کیلیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظرعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں معاشی استحکام کے لیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہے۔
Baca lebih lajut »

’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاری’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاریپی ایس ایل 9 کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے
Baca lebih lajut »

عدم اعتماد کی تحریک پر باجوہ اور فیض حمید نے ہدایات دیں، میں حق میں نہیں تھا، فضل الرحمانعدم اعتماد کی تحریک پر باجوہ اور فیض حمید نے ہدایات دیں، میں حق میں نہیں تھا، فضل الرحمانتحریک انصاف کے ساتھ دماغ کا فرق ہے جو ختم ہوسکتا ہے، الیکشن میں دھاندلی کا فائدہ ن لیگ کو ہوا، سربراہ جے یو آئی
Baca lebih lajut »

والدین کا مُٹاپا اولاد میں بھی منتقل ہوسکتا ہے، تحقیقوالدین کا مُٹاپا اولاد میں بھی منتقل ہوسکتا ہے، تحقیقوالدین میں سے صرف ایک کا موٹا ہونا بھی اولاد کے درمیانی عمر میں موٹے ہوجانے کے امکانات کو تین گنا بڑھا دیتا ہے
Baca lebih lajut »

بائیکاٹ سے بڑا نقصان، اسٹار بکس نے اہم فیصلہ کرلیابائیکاٹ سے بڑا نقصان، اسٹار بکس نے اہم فیصلہ کرلیاگزشتہ 6 ماہ کے دوران مسلسل مشکل کاروباری حالات کے نتیجے میں ہم نے اپنے اسٹورز میں عملے کی تعداد کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 12:12:45