عدم اعتماد کی تحریک پر باجوہ اور فیض حمید نے ہدایات دیں، میں حق میں نہیں تھا، فضل الرحمان

Indonesia Berita Berita

عدم اعتماد کی تحریک پر باجوہ اور فیض حمید نے ہدایات دیں، میں حق میں نہیں تھا، فضل الرحمان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

تحریک انصاف کے ساتھ دماغ کا فرق ہے جو ختم ہوسکتا ہے، الیکشن میں دھاندلی کا فائدہ ن لیگ کو ہوا، سربراہ جے یو آئی

عدم اعتماد کی تحریک پر باجوہ اور فیض حمید نے ہدایات دیں، میں حق میں نہیں تھا، فضل الرحمانجمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں نہیں تھے اور یہ تحریک پیپلزپارٹی نے چلائی جبکہ سیاسی جماعتوں کو سابق آرمی چیف جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے ہدایات دیں۔

انہوں نے کہا کہ جنرل فیض حمید بھی عدم اعتماد کی تحریک کے حق میں تھے اور انہوں نے کہا تھا کہ سسٹم میں رہ کر سب کرسکتے ہیں جس پر انہیں اعتراض نہیں ہوا، جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے سیاسی جماعتوں کو عدم اعتماد کے حوالے سے ہدایات دیں اور ن لیگ، پیپلزپارٹی نے اس کو مہر ثبت کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے کے جواب میں عارضی طور پر جنگ میں وقفے کی پیشکش کی ہے۔
Baca lebih lajut »

ماچس کی تیلیوں سے بنائے گئے ایفل ٹاور نے ریکارڈ قائم کرلیاماچس کی تیلیوں سے بنائے گئے ایفل ٹاور نے ریکارڈ قائم کرلیااس سے قبل یہ ریکارڈ لبنانی شخص توفیق داہر نے 2009 میں بنایا تھا
Baca lebih lajut »

اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر بن گئےاعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر بن گئےاعصام الحق نے کہا کہ جس طرح میں نے پوری دنیا میں کھیلتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کیا اسی طرح ایک صدر کے طور پر بھی کام کروں گا۔
Baca lebih lajut »

ویڈیو: ہائی وے پر مسافر بردار طیارہ گاڑیوں پر آگراویڈیو: ہائی وے پر مسافر بردار طیارہ گاڑیوں پر آگراجنوب مغربی فلوریڈا ہائی وے پر طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کی اس دوران حادثے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے
Baca lebih lajut »

بابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیابابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیاقومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے بی پی ایل میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کی اور ٹاپ رن اسکورر بن کر ٹورنامنٹ کو خیرباد کہہ دیا۔
Baca lebih lajut »

’’ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہ کیا جائے‘‘’’ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہ کیا جائے‘‘سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہیں کیا جانا چاہیے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 15:11:06