ویڈیو: ہائی وے پر مسافر بردار طیارہ گاڑیوں پر آگرا

Indonesia Berita Berita

ویڈیو: ہائی وے پر مسافر بردار طیارہ گاڑیوں پر آگرا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

جنوب مغربی فلوریڈا ہائی وے پر طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کی اس دوران حادثے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے

الیکشن کے دوران انٹرنیٹ بند کیا گیا، ای ایم ایس نے ٹھیک کام نہیں کیا: کامن ویلتھ آبزرورز کی پریس کانفرنسغیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ۔فلوریڈا ہائی وے حکام کا کہنا ہے کہ طیارے نے ہائی وے پر ایک پک اپ ٹرک کو ٹکر ماری، بمبارڈیئر چیلنجر 600 نامی طیارے میں حادثے کے وقت پانچ افراد سوار تھے۔

رپورٹ کے مطابق طیارے نے کولمبس اوہائیو میں واقع اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی کے ہوائی اڈے سے تقریباً ایک بجے دوپہر اڑان بھری اور کچھ دیر میں اسے لینڈنگ کرنا تھی۔پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کو فون کیا اور ہنگامی لینڈنگ کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ طیارے کے دونوں انجن کام نہیں کررہے پھر ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا، چند منٹوں کے بعد ایئرپورٹ حکام نے ہائی وے سے دھواں اٹھتے دیکھا۔

فائر بریگیڈ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر جہاز میں سوار پانچ افراد میں سے تین کو ملبے سے زندہ نکال لیا جبکہ دو افراد ہلاک ہوگئے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چمن میں جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ پر قاتلانہ حملہچمن میں جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ پر قاتلانہ حملہچمن میں میرزئی اڈہ طور پل کے مقام پر جے یو آئی (ف) رہنما حافظ حمداللہ پر نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ملک بھر میں 12 بجتے ہی انتخابی مہم کا وقت ختمملک بھر میں 12 بجتے ہی انتخابی مہم کا وقت ختموقت ختم ہونے کے بعد جلسہ جلوس کرنے پر قانونی کارروائی ہوگی، ترجمان الیکشن کمیشن
Baca lebih lajut »

حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے کے جواب میں عارضی طور پر جنگ میں وقفے کی پیشکش کی ہے۔
Baca lebih lajut »

نسانکا نے افغان بولرز کی درگت بناتے ہوئے ناقابل شکست ڈبل سنچری جڑدینسانکا نے افغان بولرز کی درگت بناتے ہوئے ناقابل شکست ڈبل سنچری جڑدیسری لنکن اوپنر پیتھوم نسانکا نے افغان بولرز کو نشانے پر رکھ لیا، تمام گیند بازوں کی درگت بناتے ہوئے شاندار ڈبل سنچری جڑ دی۔
Baca lebih lajut »

اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر بن گئےاعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر بن گئےاعصام الحق نے کہا کہ جس طرح میں نے پوری دنیا میں کھیلتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کیا اسی طرح ایک صدر کے طور پر بھی کام کروں گا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 18:31:42