سعود شکیل اور ابرار احمد پر جرمانہ عائد

Indonesia Berita Berita

سعود شکیل اور ابرار احمد پر جرمانہ عائد
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کراچی: پی ایس ایل 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر سعود شکیل اور اسپنر ابرار احمد پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔

گزشتہ روز نیشنل اسٹٓیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد اور سعود شکیل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتب قرار پائے۔ابرار احمد پر کوڈ آف کڈکٹ کے آرٹیکل 2.4 کی خلاف ورزی کے تحت جرمانہ کیا گیا ہے، انہوں نے 19ویں اوور میں امپائرز کے احکامات کو نظر انداز کیا تھا۔

اسی میچ میں سعود شکیل بھی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.5 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پائے گئے، 12ویں اوور میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹر سلمان علی آغا کو آؤٹ کرنے کے بعد سعود ان کے پاس گئے اور ایسے ریمارکس دیے جو بیٹر کو مشتعل کرسکتے تھے۔ سعود شکیل اور ابرار احمد کے الزامات کا اعتراف کرتے ہوئے میچ ریفری محمد جاوید کی طرف سے تجویز کردہ جرمانے کو قبول کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر پی ایس ایل 9 سے باہر کردیا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی ایس ایل 9:پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76 رنز سے شکست دے دیپی ایس ایل 9:پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76 رنز سے شکست دے دیپشاور زلمی کیجانب سے سعود شکیل، لیوک ووڈ، خرم شہزاد اور مہران ممتاز نے 2،2 جبکہ عامر جمال اور نوین الحق نے 1، 1 وکٹ لی
Baca lebih lajut »

ماسکو پر حملہ ہوگا۔۔ امریکہ کی روس کو دھمکی!ماسکو پر حملہ ہوگا۔۔ امریکہ کی روس کو دھمکی!روسی وزارت خارجہ کی جانب سے امریکہ اور مغربی ممالک پر الزام عائد کیا جارہا ہے کہ روس میں صدارتی انتخاب کے دوران بڑے سائبر حملے کیے جا رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر پر پابندی عائد، وجہ کیا ہے؟عالمی شہرت یافتہ فٹبالر پر پابندی عائد، وجہ کیا ہے؟سعودی فٹبال لیگ میں الشباب کلب سے میچ کھیلتے ہوئے شائقین کو نامناسب اشارہ کرنے پر رونالڈو پر دو میچ کی پابندی عائد کردی۔
Baca lebih lajut »

پی ایس ایل9؛ کراچی کنگز کی ٹیم پلے مرحلے کیلئے کیسے کوالیفائی کرسکتی ہے؟پی ایس ایل9؛ کراچی کنگز کی ٹیم پلے مرحلے کیلئے کیسے کوالیفائی کرسکتی ہے؟پوائنٹس ٹیبل پر کنگز، گلیڈی ایٹرز اور یونائیٹڈ کے درمیان جنگ تیز
Baca lebih lajut »

’اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘’اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘’اسرائیلی فوج نے النصر ہسپتال پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا اور تشدد کیا‘
Baca lebih lajut »

بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائدبانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائدمحکمہ داخلہ پنجاب سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 19:09:02