پی ایس ایل 9:پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76 رنز سے شکست دے دی

Indonesia Berita Berita

پی ایس ایل 9:پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76 رنز سے شکست دے دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پشاور زلمی کیجانب سے سعود شکیل، لیوک ووڈ، خرم شہزاد اور مہران ممتاز نے 2،2 جبکہ عامر جمال اور نوین الحق نے 1، 1 وکٹ لی

پی ایس ایل 9:پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76 رنز سے شکست دے دیایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76 رنز سے شکست دے دی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی جانب سے سعود شکیل 24، جیسن رائے 16، عقیل حسین 14، محمد عامر 13، لوری ایونز 12، عمیر یوسف 10، کپتان رائلی روسو 8، سہیل خان 7، خواجہ نافع 5 اور ابرار احمد 0 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی ایس ایل 9: کوئٹہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کو ہرا دیاپی ایس ایل 9: کوئٹہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کو ہرا دیاپی ایس ایل 9 کے 16ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
Baca lebih lajut »

سرفراز احمد نے خواجہ نافع کی دلچسپ کہانی بیان کردیسرفراز احمد نے خواجہ نافع کی دلچسپ کہانی بیان کردیپی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سابق کپتان سرفراز احمد نے نوجوان بیٹر خواجہ نافع کی دلچسپ کہانی بیان کردی۔
Baca lebih lajut »

پی ایس ایل 9: عامر نے بابر کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیاپی ایس ایل 9: عامر نے بابر کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ کے فاسٹ بولر محمد عامر نے پشاور کے کپتان بابر اعظم سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیا۔
Baca lebih lajut »

پی ایس ایل: کوئٹہ کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دینے پر اظہر علی نے کیا کہا؟پی ایس ایل: کوئٹہ کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دینے پر اظہر علی نے کیا کہا؟پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈیئٹر کے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہونے اور بولنگ سے روکے جانے کو اظہر علی نے سخت فیصلہ قرار دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

رضوان کا متبادل کون؟ عبد الرزاق نے بتادیارضوان کا متبادل کون؟ عبد الرزاق نے بتادیاسابق کرکٹر نے مزید کہا کہ پشاور زلمی نے ہمیشہ سے مضبوط ٹیم بنائی ہے اور جب پشاور میں وہاب ریاض تھے یہ ناقابل شکست ٹیم تھی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 22:52:27