پنجاب پولیس نے لاکھوں اشتہاری مجرموں کو گرفتار کیا

Crime Berita

پنجاب پولیس نے لاکھوں اشتہاری مجرموں کو گرفتار کیا
پنجاب پولیساشتہاری مجرمسنگین جرائم
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پنجاب پولیس نے لاہور سمیت صوبے بھر میں سنگین جرائم میں ملوث لاکھ 37 ہزار سے زائد اشتہاری مجرموں کو گرفتار کیا ہے۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبے بھر میں سنگین جرائم میں ملوث ایک لاکھ 37 ہزار سے زائد اشتہاری مجرم وں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سنگین جرائم میں مطلوب بیرون ممالک مفرور 104 خطرناک اشتہاریوں کو بھی گرفتار کرکے پاکستان منتقل کیا گیا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے رواں سال بھی اشتہاری مجرم وں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق 2024ء میں اے کیٹیگری کے 26 ہزار سے زائد، بی کیٹیگری کے ایک لاکھ 11 ہزار سے زائد اشتہاری مجرم وں کو

گرفتار کیا گیا۔ اسی طرح 66 ہزار سے زائد عدالتی مفرور بھی گرفتار کیے گئے جب کہ اے کیٹیگری کے 6907، بی کیٹیگری کے 59373 عدالتی مفرور گرفتار کیے گئے۔ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 35 ہزار سے زائد ٹارگٹ آفینڈرز (عادی مجرموں ) کو بھی گرفتار کیا گیا۔ جن میں اے کیٹیگری کے 15154، بی کیٹیگری کے 20485 ٹارگٹ آفینڈرز شامل ہیں

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پنجاب پولیس اشتہاری مجرم سنگین جرائم لاہور کریک ڈاؤن

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

لاہور میں 5 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتارلاہور میں 5 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتارتھانہ شالیمار پولیس نے بروقت کارروائی کر کے ملزم کو موقع سے گرفتار کیا، مقدمہ درج
Baca lebih lajut »

لاہور پولیس کا چھاپا، جعلی پولیس اہلکار، خطرناک شوٹرسمیت 37 ملزمان گرفتارلاہور پولیس کا چھاپا، جعلی پولیس اہلکار، خطرناک شوٹرسمیت 37 ملزمان گرفتارپولیس نے ایکسائز کے اہلکار کو شراب کی سپلائی لانے والی گاڑی سمیت گرفتار کیا،
Baca lebih lajut »

پنجاب پولیس نے 6 خطرناک اشتہاری ملزمان کو یو اے ای سے گرفتار کر لیاپنجاب پولیس نے 6 خطرناک اشتہاری ملزمان کو یو اے ای سے گرفتار کر لیاپنجاب پولیس کی ٹیم نے متحدہ عرب امارات سے 6 خطرناک اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے اور انہیں پاکستان روانہ کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

26 نومبر احتجاج، بری ہونے والے کارکنان کو اسلام آباد پولیس نے پھر گرفتار کرلیا26 نومبر احتجاج، بری ہونے والے کارکنان کو اسلام آباد پولیس نے پھر گرفتار کرلیااسلام آباد پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے متعدد کارکنان کو گرفتار کیا، عدالت نے صرف 8 ملزمان کو جوڈیشل کیا
Baca lebih lajut »

انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج سے گرفتار 32 ملزمان کو کیسز سے ڈسچارج کردیاانسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج سے گرفتار 32 ملزمان کو کیسز سے ڈسچارج کردیاپولیس نے ان ملزمان کو دوبارہ گرفتار کیا تو پولیس والوں کو ہتھکڑی لگوا دوں گا، اے ٹی سی جج کے ریمارکس
Baca lebih lajut »

سپر اسٹار الو ارجن کی پولیس حراست میں ویڈیو سامنے آگئیسپر اسٹار الو ارجن کی پولیس حراست میں ویڈیو سامنے آگئیبھارتی پولیس نے سپر اسٹار الو ارجن کو پولیس نے بھگدڑ کے کیس میں گرفتار کیا تھا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-19 21:29:59