سپر اسٹار الو ارجن کی پولیس حراست میں ویڈیو سامنے آگئی

Arrest Berita

سپر اسٹار الو ارجن کی پولیس حراست میں ویڈیو سامنے آگئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

بھارتی پولیس نے سپر اسٹار الو ارجن کو پولیس نے بھگدڑ کے کیس میں گرفتار کیا تھا۔

ویڈیو میں الو ارجن کو پولیس حراست میں تھانے اور بعد ازاں طبی معائنے کے لیے اسپتال لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے اسپتال کے باہر لوگوں کی بڑی تعداد سپر اسٹار کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے موجود تھی۔اداکار الو ارجن کو سندھیا تھیٹر میں بھگدڑ مچنے کے معاملے پر تلنگانہ پولیس نے گرفتار کیا ہے: بھارتی میڈیابھارتی میڈیا کے مطابق رواں ماہ 4 دسمبر کو حیدرآباد کے سندھیا تھیٹر میں الو ارجن کی بلاک بسٹر فلم ’ پشپا 2 ‘ کے پریمیئر میں بھگدڑ مچنے سے ایک خاتون ہلاک ہوئی تھی جب کہ ان کے دو بیٹے بھی شدید زخمی ہوئے تھے جن کی حالت تشویشناک...

بھارتی میڈیا کا بتانا تھا کہ اداکار الو ارجن کو سندھیا تھیٹر میں بھگدڑ مچنے کے معاملے پر تلنگانہ پولیس نے گرفتار کیا، پولیس اہلکار آج صبح الو ارجن کے گھر پہنچے اور انہیں سخت حفاظتی انتظامات کے ساتھ اپنی تحویل میں لے کر تھانے چلے گئے۔ الو ارجن کے وکیل کے مطابق عدالت نے 4 ہفتوں کے لیے الو ارجن کی ضمانت منظور کی ہے۔ وہ جیل سپرنٹنڈنٹ کے پاس 50 ہزار بھارتی روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کے بعد رہا ہوجائیں گے۔بشار حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق کی تاریخی اموی مسجد میں پہلا جمعہ، وزیر اعظم محمد البشیر نے خطبہ دیا

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کراچی میں 5 سیکنڈ میں 55 لاکھ روپے چھیننے کی واردات، ویڈیو سامنے آگئیکراچی میں 5 سیکنڈ میں 55 لاکھ روپے چھیننے کی واردات، ویڈیو سامنے آگئیکراچی میں 5 سیکنڈ میں 55 لاکھ روپے چھیننے کی واردات، ویڈیو سامنے آگئی
Baca lebih lajut »

الو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے مداحوں کیلئے خوشی کی خبر سامنے آگئیالو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے مداحوں کیلئے خوشی کی خبر سامنے آگئیتجارتی ماہرین کے مطابق، فلم ہندی بیلٹ میں ریکارڈ توڑ افتتاح کرے گی اور باکس آفس پر تہلکہ مچائے گی
Baca lebih lajut »

بلاک بسٹر فلم ’ پشپا ٹو ‘ کے سپر اسٹار الو ارجن گرفتاربلاک بسٹر فلم ’ پشپا ٹو ‘ کے سپر اسٹار الو ارجن گرفتاراداکار الو ارجن کو سندھیا تھیٹر میں بھگدڑ مچنے کے معاملے پر تلنگانہ پولیس نے گرفتار کیا ہے: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »

پشپا اسٹار الو ارجن کو پولیس نے گرفتار کرلیاپشپا اسٹار الو ارجن کو پولیس نے گرفتار کرلیااللو ارجن کو آج مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا
Baca lebih lajut »

فلم 'پشپا 2' کی ریلیز سے قبل الو ارجن کے خلاف پولیس میں شکایت درجفلم 'پشپا 2' کی ریلیز سے قبل الو ارجن کے خلاف پولیس میں شکایت درجتنازعے کے باوجود فلم 'پشپا 2: دی رول' کی مقبولیت کم نہیں ہوئی۔ فلم 5 دسمبر 2024 کو ریلیز ہو رہی ہے
Baca lebih lajut »

پشپا 2: تین دن میں 621 کروڑ کا ریکارڈ توڑ بزنس، باکس آفس پر دھماکہپشپا 2: تین دن میں 621 کروڑ کا ریکارڈ توڑ بزنس، باکس آفس پر دھماکہفلم کی کی ہدایتکاری سکمار نے کی ہے اور اس میں الو ارجن، رشمیکا مندنا، اور فہد فاضل مرکزی کرداروں میں نظر آ رہے ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-21 13:56:11