پشپا اسٹار الو ارجن کو پولیس نے گرفتار کرلیا

Indonesia Berita Berita

پشپا اسٹار الو ارجن کو پولیس نے گرفتار کرلیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

اللو ارجن کو آج مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا

مشہور تامل فلم پشپا کے اداکار الو ارجن کو حیدرآباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ حیدر آباد میں فلم ’پشپا 2‘ کے پریمیئر کے دوران بھگدڑ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکت کے معاملے میں مشہور تیلگو فلم اسٹار کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ہلاکت کا افسوسناک واقعہ 4 دسمبر کو پیش آیا تھا جس میں 39 سالہ خاتون جاں بحق اور ان کا بیٹا شدید زخمی ہو گیا تھا۔ واقعے کے خلاف پولیس نے تھیٹر انتظامیہ، اللو ارجن اور ان کی سیکیورٹی ٹیم کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا جس کے بعد اب اداکار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ انہیں فلم کے پریمیئر میں اداکار اور ان کی ٹیم کی موجودگی کی کوئی پیشگی اطلاع نہیں دی گئی تھی۔

ڈپٹی کمشنر پولیس، سینٹرل زون، حیدر آباد پولیس، اکشنش یادو نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس اسٹیشن میں متاثرہ خاندان کی شکایت پر بی این ایس سیکشن 105 اور 118 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ تحقیقات جاری ہیں اور واقعے کے ذمہ دار افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

معروف اداکارہ کے بیٹے کی لاش برآمدمعروف اداکارہ کے بیٹے کی لاش برآمدپولیس نے لڑکے کے دو دوستوں کو گرفتار کرلیا
Baca lebih lajut »

الو ارجن کی جھلک دیکھنے ہزاروں مداح پہنچ گئے، بھگدڑ مچنے سے خاتون مداح ہلاکالو ارجن کی جھلک دیکھنے ہزاروں مداح پہنچ گئے، بھگدڑ مچنے سے خاتون مداح ہلاکالو ارجن نے 'پشپا 2' کے لیے حیران کن طور پر 300 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ لیا ہے: بھارتی میڈیا کا دعویٰ
Baca lebih lajut »

'پشپا 2: دی رول' سب سے بڑی اوپننگ دینے والی بھارتی فلم بن گئی'پشپا 2: دی رول' سب سے بڑی اوپننگ دینے والی بھارتی فلم بن گئیالو ارجن کی طویل انتظار کے بعد ریلیز ہونے والی فلم پشپا 2: دی رول نے باکس آفس پر دھماکہ خیز انٹری دی ہے
Baca lebih lajut »

فلم 'پشپا 2' کی ریلیز سے قبل الو ارجن کے خلاف پولیس میں شکایت درجفلم 'پشپا 2' کی ریلیز سے قبل الو ارجن کے خلاف پولیس میں شکایت درجتنازعے کے باوجود فلم 'پشپا 2: دی رول' کی مقبولیت کم نہیں ہوئی۔ فلم 5 دسمبر 2024 کو ریلیز ہو رہی ہے
Baca lebih lajut »

الو ارجن نے ’پشپا 2‘ کیلئے کتنا معاوضہ لیا؟الو ارجن نے ’پشپا 2‘ کیلئے کتنا معاوضہ لیا؟’پشپا 2: دی رول‘5 دسمبر کو دنیا بھر کے سنیما گھروں کی زینت بنے گی
Baca lebih lajut »

الو ارجن نے ' پشپا 2' کیلئے کتنا معاوضہ وصول کیا؟ جان کر حیران رہ جائیں گےالو ارجن نے ' پشپا 2' کیلئے کتنا معاوضہ وصول کیا؟ جان کر حیران رہ جائیں گےیہ معاوضہ بالی وڈ کے بڑے اداکاروں کی فلم کے بجٹ سے بھی زیادہ ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 12:34:43