پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی خطرناک بیماری میں مبتلا، بینائی جانیکا خدشہ

Parineeti Chopra Berita

پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی خطرناک بیماری میں مبتلا، بینائی جانیکا خدشہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

راگھو کی آنکھوں کی بیماری سنگین نوعیت کی ہے اسی لیے فوری طور پر سرجری کی گئی، اس وقت وہ مکمل بیڈ ریسٹ پر ہیں: خاندانی ذرائع

__فوٹو: انسٹاگرام/پرینیتی چوپڑا

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انکشاف انڈین وزیر سوربھ بھاردواج کی جانب سے کیا گیا، انہوں نے بتایا کہ راگھو چڈھا اپنی آنکھوں کی سرجری کے لیے لندن میں مقیم ہیں اور یہ ہی وجہ ہے کہ راگھو انتخابی مہم کا حصہ نہیں ہیں۔ قریبی خاندانی ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ راگھو کی آنکھوں کی بیماری سنگین نوعیت کی ہے اسی لیے فوری طور پر سرجری کی گئی، اس وقت وہ مکمل بیڈ ریسٹ پر ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پرینیتی چوپڑا کا بالی ووڈ میں ’فیورٹزم‘ سے متعلق چونکا دینے والا تبصرہپرینیتی چوپڑا کا بالی ووڈ میں ’فیورٹزم‘ سے متعلق چونکا دینے والا تبصرہپرینیتی چوپڑا سے انڈسٹری میں ’فیورٹزم ‘ کے بارے میں پوچھا گیا جس پر انہوں نے فلم انڈسٹری میں کام کے کم مواقع ملنے پر کُھل کر بات کی۔
Baca lebih lajut »

سیاست پر گہری نظر رکھتی ہوں، پرینیتی چوپڑاسیاست پر گہری نظر رکھتی ہوں، پرینیتی چوپڑاممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا سے شادی کے بعد زندگی میں آنے والی تبدیلی کے بارے میں پہلی بار خاموشی توڑ دی۔
Baca lebih lajut »

ناشتے پر ملاقات، 5 منٹ میں ہی راگھو سے شادی کا فیصلہ کر لیا تھا: پرینیتی چوپڑاناشتے پر ملاقات، 5 منٹ میں ہی راگھو سے شادی کا فیصلہ کر لیا تھا: پرینیتی چوپڑاپرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی گزشتہ سال24 ستمبر کو راجستھان کے شہر ادے پور میں ہوئی تھی
Baca lebih lajut »

امر سنگھ چمکیلا: دلجیت اور پرینیتی نے فلم میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ لیا؟امر سنگھ چمکیلا: دلجیت اور پرینیتی نے فلم میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ لیا؟ممبئی: بالی وڈ کے پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ اور اور پرینیتی چوپڑا کی چند روز قبل ریلیز ہونے والی فلم ’ امر سنگھ چمکیلا ‘ کے چرچے ہیں۔
Baca lebih lajut »

موبائل استعمال کرتے ہوئے آنکھوں کی حفاظت کیسے کی جائے؟موبائل استعمال کرتے ہوئے آنکھوں کی حفاظت کیسے کی جائے؟بے شمار فوائد کے ساتھ ساتھ یہ اسمارٹ فون آپ کی بینائی کو بھی متاثر کرتا ہے جس سے آنکھوں کی حفاظت ضروری ہے
Baca lebih lajut »

پرینتی چوپڑا نے شادی سے متعلق اہم راز بتا دیا، مداح حیرانپرینتی چوپڑا نے شادی سے متعلق اہم راز بتا دیا، مداح حیرانممبئی : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور فلم چمکیلی میں مرکزی کردار ادا کرنے والی پرینیتی چوپڑا نے اپنی شادی سے متعلق اہم راز بتا کر مداحوں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 10:07:41