سیاست پر گہری نظر رکھتی ہوں، پرینیتی چوپڑا

Indonesia Berita Berita

سیاست پر گہری نظر رکھتی ہوں، پرینیتی چوپڑا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا سے شادی کے بعد زندگی میں آنے والی تبدیلی کے بارے میں پہلی بار خاموشی توڑ دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پرینیتی چوپڑا نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ پہلی کبھی سیاست میں دلچسپی نہیں لی مگر اب گہری نطر رکھتی ہوں۔انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ مجھے اب مجبوراً سیاست پر نظر رکھنی پڑتی ہے لیکن شوہر سے شکایت ہے کہ وہ میرے شعبے میں دلچسپی نہیں لیتے، صرف اوپر والا جانتا ہے کہ شوہر نے آخری پر اسکرین پر کیا دیکھا تھا۔

پرینیتی چوپڑا نے کہا کہ میں سیاست کے بارے میں کچھ نہیں جانتی اور وہ فلموں کے بارے میں نہیں جانتے لہٰذا ہمارے درمیان گفتگو زندگی کے گرد گھومتی ہے جو مجھے بہت پسند ہے۔ پرینیتی چوپڑا کو حال ہی میں فلم ’امر سنگھ چمکیلا‘ میں گلوکار دلجیت دوسانجھ کے ساتھ دیکھا گیا۔ امیتاز علی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم باکس آفس پر بہتر کارکردگی دکھا رہی ہے جس کی کہانی 80 کی دہائی میں مقبول ہونے والے پنجابی گلوکار امر سنگھ چمکیلا کے کیریئر کی عکاسی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امر سنگھ چمکیلا: دلجیت اور پرینیتی نے فلم میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ لیا؟امر سنگھ چمکیلا: دلجیت اور پرینیتی نے فلم میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ لیا؟ممبئی: بالی وڈ کے پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ اور اور پرینیتی چوپڑا کی چند روز قبل ریلیز ہونے والی فلم ’ امر سنگھ چمکیلا ‘ کے چرچے ہیں۔
Baca lebih lajut »

سپریم کورٹ ججزکی تعیناتی میں امتیازی سلوک ہورہا ہے: چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کاچیف جسٹس پاکستان کو خطسپریم کورٹ ججزکی تعیناتی میں امتیازی سلوک ہورہا ہے: چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کاچیف جسٹس پاکستان کو خطسپریم کورٹ میں تقرری کے لیے میری سینیارٹی اور کوائف کو نظر انداز کیا گیا، ہائی کورٹس میں سینیارٹی میں دوسرے نمبر پر ہوں، جسٹس محمد ابراہیم خان
Baca lebih lajut »

ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرائیں گے، وزیراعظمججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرائیں گے، وزیراعظماس معاملے پر سیاست نہیں بلکہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، شہباز شریف
Baca lebih lajut »

حملے کا خدشہ، اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کے عملے پرپابندیاں عائدحملے کا خدشہ، اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کے عملے پرپابندیاں عائدمشرق وسطیٰ کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
Baca lebih lajut »

فرانسیسی خاتون نے سعودی عرب میں کونسی 3 خواہشات کا اظہار کیا؟فرانسیسی خاتون نے سعودی عرب میں کونسی 3 خواہشات کا اظہار کیا؟’ٹک ٹاک‘ پر ایک فرانسیسی خاتون کا کہنا تھا کہ میں سیسلیا ہوں اور اس وقت سعودی عرب میں سکونت اختیار کئے ہوئے ہوں۔
Baca lebih lajut »

پاکستان نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد خطے میں بڑھتی کشیدگی پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہےپاکستان کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش ہے، پاکستان صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 10:11:17