موبائل استعمال کرتے ہوئے آنکھوں کی حفاظت کیسے کی جائے؟

Eyes Berita

موبائل استعمال کرتے ہوئے آنکھوں کی حفاظت کیسے کی جائے؟
Mobile PhoneProtect
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

بے شمار فوائد کے ساتھ ساتھ یہ اسمارٹ فون آپ کی بینائی کو بھی متاثر کرتا ہے جس سے آنکھوں کی حفاظت ضروری ہے

/ فائل فوٹوکسی سے رابطہ کرنا ہو یا پھر دنیا بھر کی معلومات حاصل کرنی ہو اسمارٹ سے تمام کام بخوبی لیے جاتے ہیں مگر ۔نیلی روشنی کا کم استعمال

یہ سب کو ہی معلوم ہے کہ کمپوٹر، اسمارٹ فونز اور ٹی وی لیپ ٹاپ سمیت دیگر ڈیوائسز کی اسکرین سے نیلی روشنی نکلتی ہے جو آنکھوں کو متاثر کرنے کا سبب بنتی ہے جس سے بچنا ضروری ہے۔اسمارٹ فون کی روشنی یعنی برائیٹنس کو کم کرنا ضروری ہے کیونکہ یہ بھی آنکھوں کی بینائی کیلئے خطرناک ثابت ہوتی ہے۔اسمارٹ فون کی اسکرین سے خارج ہونے والی شعاعیں آنکھوں کو متاثر کرتی ہیں اور دماغ کو جاگنے پر مجبور کرتی ہیں: تحقیق

پہلا سوال تو یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ 20۔20۔20 کا اصول کیا ہے؟ اس اصول کا مطلب ہر 20 منٹ میں 20 سیکنڈ کے لیے 20 فٹ دور کسی چیز کو دیکھنا۔ بہت دیر تک موبائل فون کا استعمال آنکھوں میں خشکی اور تھکاوٹ کا باعث بنتا ہے جس کیلئے اس اصول کو اپنا کر آنکھوں کی حفاظت کی جاسکتی ہے۔تقریباً تمام اسمارٹ فونز میں ہی نائٹ موڈ کا آپشن ہوتا ہے اس لیے رات کے وقت اپنے فون کو نائٹ موڈ پر منتقل کردیں اور ایسا کرنے سے بھی آپ کی آنکھیں محفوظ رہیں گی۔

منفرد اور متاثر کن فیشن سینس، ماہرہ نے دی ایمی گالا شو میں ’ آرٹسٹ ان فیشن ‘ کا اعزاز اپنے نام کرلیا

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Mobile Phone Protect

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سائنسدانوں نے انوکھا سولر پینل تیار کرکے سب کو حیران کردیاسائنسدانوں نے انوکھا سولر پینل تیار کرکے سب کو حیران کردیاسائنسدانوں کی بین الاقوامی ٹیم نے یہ کامیابی سولر سیلز کو بینڈی رولز پر ایک نئی تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے حاصل کی۔
Baca lebih lajut »

رشتہ ایپس اے آئی کا استعمال کس طرح کر رہی ہیں؟رشتہ ایپس اے آئی کا استعمال کس طرح کر رہی ہیں؟شادی ایپس مصنوعی ذہانت کو استعمال کرتے ہوئے اپنے صارفین کی پسند اور خصوصیات کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کا میچ بناتی ہیں
Baca lebih lajut »

سلمان خان کے گھر فائرنگ کا واقعہ: شاہ رخ خان کی سکیورٹی بھی بڑھا دی گئیسلمان خان کے گھر فائرنگ کا واقعہ: شاہ رخ خان کی سکیورٹی بھی بڑھا دی گئیبالی وڈ کنگ خان کی جان کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کی سکیورٹی کو سنجیدگی سے لیا جارہا ہے: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »

ویڈیو کانفرنس کے دوران اپنا چہرہ دیکھنا ذہنی تکان کا سبب بنتا ہے، تحقیقویڈیو کانفرنس کے دوران اپنا چہرہ دیکھنا ذہنی تکان کا سبب بنتا ہے، تحقیقمحققین کی ٹیم نے 32 رضاکاروں پر الیکٹرو اینسیفیلو گرافی کا استعمال کرتے ہوئے ایک تجربہ کیا
Baca lebih lajut »

’کوریا کی ہر گلی میں اذان کی آواز ہوگی‘ اسلام قبول کرنیوالےگلوکار کا مسجد بنانیکا اعلان’کوریا کی ہر گلی میں اذان کی آواز ہوگی‘ اسلام قبول کرنیوالےگلوکار کا مسجد بنانیکا اعلانانسٹاگرام پر مسجد کی تعمیر کیلئے خریدی گئی زمین اور کاغذات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کم داؤد نے جنوبی کوریا کے انچیون میں مسجد کی تعمیر کا اعلان کیا
Baca lebih lajut »

عمران خان نے کہا مینڈیٹ چوری کرنیوالوں کے ساتھ مفاہمت نہیں ہو سکتی: شیخ وقاصعمران خان نے کہا مینڈیٹ چوری کرنیوالوں کے ساتھ مفاہمت نہیں ہو سکتی: شیخ وقاصجیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص نے صدر زرداری کی مفاہمت کی پیشکش پر بات کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 13:54:33