انسٹاگرام پر مسجد کی تعمیر کیلئے خریدی گئی زمین اور کاغذات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کم داؤد نے جنوبی کوریا کے انچیون میں مسجد کی تعمیر کا اعلان کیا
/فوٹوبشکریہ انسٹاگرام
۔ کم داؤد کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ کے کیپشن میں درج تھا کہ’ بالآخر میں نے آپ کے تعاون سےانچیون میں مسجد کی تعمیر کے لیے زمین کا معاہدہ کرلیا ہے، یہ جگہ جلد مسجد میں تبدیل ہو جائے گی، یقین نہیں آتا کہ یہ دن آ گیا ہے‘۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مشہور پوپ سنگر کا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان،2019 میں اسلام قبول کیا ...سئیول(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مشہور پوپ سنگر،اداکار اور یو ٹیوبر داود کم نے جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ سنگر اور یوٹیوبر داود کم نے سوشل میڈیا پر جنوبی کوریا کے شہر ان شن میں مسجد بنانے کا اعلان کیا۔سنگر داود کم نے ا سوشل میڈیا پر مسجد کی تعمیر کے لیے...
Baca lebih lajut »
پوپ گلوکار داؤد کم کا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلانعالمی شہرت یافتہ گلوکار و یوٹیوبر داؤد کم (جے کم) نے 2019 میں اسلام قبول کیا تھا اور اب انہوں نے شہر ان شن میں مسجد بنانے کا اعلان کیا ہے
Baca lebih lajut »
مشہور پوپ سنگر کا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلانجنوبی کوریا کی ہرگلی میں اذان کی خوبصورت آواز گونجنے تک جدوجہد جاری رکھوں گا، داؤد کم
Baca lebih lajut »
علی ظفر نے سرائیکی گانے ’بالو بتیاں‘ کی پہلی جھلک جاری کردیگلوکار علی ظفر اب بلوچی اور پشتو کے بعد سرائیلی زبان میں بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گے جس کی انہوں نے پہلی جھلک جاری کی ہے۔
Baca lebih lajut »
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئےپاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان 8 کی بجائے9 اپریل کو ہونے کا امکان ہے ، قومی اسکواڈ کے 18 ناموں کا اعلان قومی سلیکٹرز پریس کانفرنس میں کریں گے: ذرائع
Baca lebih lajut »
مسجد الحرام میں گمشدہ اشیا کی رپورٹ کہاں کریں؟ اہم خبررمضان المبارک میں عمرہ زائرین کی کثیر تعداد کے باعث مسجد الحرام میں زائرین کی اشیا گم ہو جاتی ہیں جس کی رپورٹ کے لیے خصوصی سہولت فراہم کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »