پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی کی دلکش تصویریں وائرل، مداحوں کے دل جیت لیے

Indonesia Berita Berita

پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی کی دلکش تصویریں وائرل، مداحوں کے دل جیت لیے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ایک اور تصویر میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ پیانو بجاتی نظر آ رہی ہیں

پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی کی دلکش تصویریں وائرل، مداحوں کے دل جیت لیےبین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا اکثر اپنی ذاتی زندگی کے لمحات مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی ہیں، خاص طور پر اپنی بیٹی مالتی ماری چوپڑا جوناس کی تصاویر بھی شیئر کرتی ہیں۔

حال ہی میں، انہوں نے مالتی کی پلے ڈیٹ کی کچھ دلکش تصویریں شیئر کیں، جو تیزی سے وائرل ہوگئیں اور مداحوں سے زبردست ردعمل موصول ہوا۔ پریانکا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر مالتی کی ایک تصویر شیئر کی، جس میں وہ پرنٹڈ جیکٹ پہنے ببلز کے ساتھ کھیل رہی ہیں، جبکہ ۔اپنے مصروف شیڈول کے باوجود، پریانکا ہمیشہ اپنی بیٹی کے لیے وقت نکالتی ہیں اور اکثر مداحوں کو مالتی کی زندگی کے حسین لمحوں سے آگاہ رکھتی ہیں۔

حال ہی میں، پریانکا نے اتوار کے دن کی ایک خوبصورت جھلک شیئر کی، جس میں وہ اور مالتی ایک ساتھ سکون کے لمحات گزار رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک دلکش سیلفی شیئر کی، جس میں وہ مالتی کو گلے لگائے ہوئے ہیں۔ اس تصویر کو کیپشن دیا گیا: “ایسے اتوار…” ساتھ ہی دل کا ایموجی بھی شامل کیا۔دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان، 4 بڑے کھلاڑی ٹیم سے باہرکوہلی کے ہمشکل “سندھ کے ویرات” نے مداحوں کو حیرت زدہ کردیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پیرس فیشن ویک، ایشوریا کو سجتا سنورتا دیکھ کر عالیہ بھٹ نظریں نہ ہٹا سکیںپیرس فیشن ویک، ایشوریا کو سجتا سنورتا دیکھ کر عالیہ بھٹ نظریں نہ ہٹا سکیںدونوں اداکاراؤں کے جلوؤں نے مداحوں کے دل موہ لیے
Baca lebih lajut »

ایشوریا رائے کی بیٹی آرادھیا بچن کی سلمان خان کے ساتھ جعلی تصاویر وائرلایشوریا رائے کی بیٹی آرادھیا بچن کی سلمان خان کے ساتھ جعلی تصاویر وائرلایشوریا رائے سلمان خان کی قریبی دوست رہ چکی ہیں اور بالی ووڈ میں دونوں کی شادی کی خبریں گردش میں تھیں
Baca lebih lajut »

اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیںاداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیںاعجاز اسلم نے اپنی مرحومہ والدہ کے لیے دعاؤں کی درخواست کی ہے
Baca lebih lajut »

'تقریب میں آنیکی رقم دینا ہو گی'، دلہا دلہن کا شادی کا خرچہ مہمانوں سے وصولی کا فیصلہ'تقریب میں آنیکی رقم دینا ہو گی'، دلہا دلہن کا شادی کا خرچہ مہمانوں سے وصولی کا فیصلہسوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص نے اپنی دوست کی شادی کے دعوت نامے کے ساتھ لاکھوں روپے کی ڈیمانڈ کا بتایا۔
Baca lebih lajut »

ارمینا خان کی کار کو ٹرک کی ٹکر سے خوفناک حادثہارمینا خان کی کار کو ٹرک کی ٹکر سے خوفناک حادثہاداکارہ کی مداحوں سے دُعاؤں کی اپیل
Baca lebih lajut »

تھیف ڈیٹیکشن فیچر کس طرح آپ کے اینڈرائیڈ فونز کا ڈیٹا چوروں سے بچائے گا؟تھیف ڈیٹیکشن فیچر کس طرح آپ کے اینڈرائیڈ فونز کا ڈیٹا چوروں سے بچائے گا؟گوگل کی جانب سے صارفین کے تحفظ کے لیے 3 سکیورٹی فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 07:24:52