پاک بھارت میچ کے حوالے سے شائقین کے لیے بڑی خوشخبری

Indonesia Berita Berita

پاک بھارت میچ کے حوالے سے شائقین کے لیے بڑی خوشخبری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے اہم میچ کے حوالے سے شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی۔

سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیاانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان اور بھارت کے اہم میچ کے حوالے سے شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے پاک بھارت میچ کے مزید ٹکٹس جاری کردیے ہیں، نیویارک میں صرف چار دن بعد شیڈول پاکستان اور بھارت کے اہم مقابلے کےلیے جنرل ٹکٹس دستیاب ہوںگے۔ اس فیصلے کے بعد اب مزید مداح ٹکٹ خرید کر روایتی حریفوں کے درمیان ہونے والی معرکہ آرائی سے گراؤنڈ میں بیٹھ کر لطف اندوز ہوسکیں گے۔پاک بھارت میچ کےعلاوہ دیگرمیچوں کے ٹکٹس بھی جاری کیے گئے ہیں، آئی سی سی کے مطابق شائقین ٹکٹس ڈاٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پر بکنگ کراسکتے ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ اضافی ٹکٹس جاری کرنے کا مقصد زیادہ سے زیادہ فینز کو اس تاریخی ایونٹ کا حصہ بنانا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے میچ میں 9 جون کو نیویارک میں ایک دوسرے کے خلاف میدان سنبھالیں گے، عالمی کپ کے آخری مقابلے میں قومی ٹیم کو بلیوشرٹس کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر نیپال کو بیٹنگ کی دعوت دیدی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹی 20 ورلڈ کپ : پاک بھارت ٹاکرے میں دہشت گردی کا خطرہٹی 20 ورلڈ کپ : پاک بھارت ٹاکرے میں دہشت گردی کا خطرہآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شیڈول پاک بھارت میچ کے حوالے سے تشویشناک رپورٹ سامنے آئی ہے، جس کے مطابق میچ سے قبل
Baca lebih lajut »

تعلیمی اداروں میں اب گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون کے بجائے کب سے ہوں گی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیاتعلیمی اداروں میں اب گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون کے بجائے کب سے ہوں گی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیالاہور : تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹی کے حوالے سے طلبا کے لیے بڑی خبر آگئی ، اب چھٹیاں یکم جون کے بجائے کب ہوں گی،
Baca lebih lajut »

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ ، بڑی خبر آگئیسرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ ، بڑی خبر آگئیاسلام آباد : سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ، حکومت نے پنشن کے بوجھ کو کنٹرول کرنے کے لیے بڑا عندیہ دے دیا۔
Baca lebih lajut »

کھیل کے میدان سے بھارت کیلیے انتہائی بُری خبر، ورلڈ کپ اور چیمپئن شپ سے باہرکھیل کے میدان سے بھارت کیلیے انتہائی بُری خبر، ورلڈ کپ اور چیمپئن شپ سے باہربھارت جو اپنی بڑی آبادی اور کثیر کمائی کے باعث کھیلوں کی دنیا کا چوہدری بننے کا خواہاں ہے اب اس کے لیے کھیل کے میدان سے ہی بری خبر ہے۔
Baca lebih lajut »

'آپ نے مجھ سے محبت کرنا چھوڑ دی تو میرا کیریئر ختم ہوجائے گا''آپ نے مجھ سے محبت کرنا چھوڑ دی تو میرا کیریئر ختم ہوجائے گا'میرے پاس اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے کہنے کے لیے کچھ نہیں، سلمان خان
Baca lebih lajut »

پاکستانیوں کو یورپ کے ویزے کے لئے کتنی ویزا فیس دینا ہوگی؟ اہم خبرپاکستانیوں کو یورپ کے ویزے کے لئے کتنی ویزا فیس دینا ہوگی؟ اہم خبراگر آپ یورپ سیر کے لیے جانا چاہتے ہیں تو اب مشکلات میں اضافہ ہوگیا، سیاحتی شینگن ویزے کی فیس کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:33:57