پاکستان اور بھارت کے اہم ترین مقابلے سے قبل احمدآباد اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والا ملزم پولیس کی گرفت میں آگیا۔
بھارتی پولیس نے بی سی سی آئی کو بذریعہ ای میل دھمکی دینے والے شخص کو حراست میں لے لیا ہے، اس نے 14 اکتوبر کو شیڈول پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم کو بم دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دی تھی۔
سامنے آنے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق نریندر مودی اسٹیڈیم میں دھماکے سے متعلق دھمکی آمیز ای میل بھیجنے والے ایک شخص کو راجکوٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ احمد آباد کی کرائم برانچ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بی سی سی آئی کو دھمکی آمیز ای میل بھیجنے کے الزام میں گرفتار ملزم کی شناخت کرن ماوی کے نام سے کر لی گئی ہے۔
کرائم برانچ کے حکام نے بتیا کہ ملزم کو انڈین پینل کوٹ کی دفعہ 505 بی اور 506 کے تحت گرفتار کیا گیا جب کہ کرن مدھیہ پردیش کے ضلع دھار کا رہائشی ہے۔ پولیس کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ گرفتار ملزم کو 2018 میں ریپ کیس اور انسانی اسمگلنگ کے الزام میں بھی گرفتار کیا جاچکا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی سی بی چیئرمین کل بھارت جائیں گےکرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کے لیے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کل بھارت جائیں گے۔
Baca lebih lajut »
پاک بھارت مقابلہ: شاہد آفریدی نے بابر اعظم سے ہونے والی گفتگو کا احوال بتا دیاقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا کہ ٹیم کی حالیہ فتح کے بعد انہوں نے کپتان بابر اعظم کے ساتھ معنی خیز گفتگو کی۔
Baca lebih lajut »
جسپریت بمراہ کے لیے پاک بھارت میچ سے بھی اہم کیا ہے؟بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے لیے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے بڑھ والدہ سے ملاقات ضروری ہے جس کے لیے وہ بے تاب ہیں۔
Baca lebih lajut »
جسپریت بمراہ کے لیے پاک بھارت میچ سے بھی اہم کیا ہے؟بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے لیے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے بڑھ والدہ سے ملاقات ضروری ہے جس کے لیے وہ بے تاب ہیں۔
Baca lebih lajut »
پاک بھارت کانٹے دار مقابلہ، انڈین ٹیم کونسی 4 وجوہات کی بنا پر شدید دباؤ میں ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک بھارت کانٹے دار مقابلے میں انڈین ٹیم جن 4 وجوہات کی بنا پر شدید دباؤ میں ہو گی، وہ سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے کیلئے انڈین وزیراعظم نریندرا مودی کی سٹیڈیم آمد بھی متوقع ہے اور وہ اپنی ٹیم کو شکست برداشت نہیں کر پائیں گے، بھارتی ٹیم پر میچ کے دوران یہ دباؤ کی اہم وجہ ہو...
Baca lebih lajut »
ایواسٹین انجکشن کو معیاری، محفوظ اور جراثیم سے پاک قرار دے دیا گیالاہور : ایواسٹین انجکشن کو معیاری، محفوظ اور جراثیم سے پاک قرار دے دیا گیا ، پنجاب میں انجیکشن کے غلط استعمال سے درجنوں لوگوں کی بینائی متاثر ہوئی تھی۔
Baca lebih lajut »