لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک بھارت کانٹے دار مقابلے میں انڈین ٹیم جن 4 وجوہات کی بنا پر شدید دباؤ میں ہو گی، وہ سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے کیلئے انڈین وزیراعظم نریندرا مودی کی سٹیڈیم آمد بھی متوقع ہے اور وہ اپنی ٹیم کو شکست برداشت نہیں کر پائیں گے، بھارتی ٹیم پر میچ کے دوران یہ دباؤ کی اہم وجہ ہو...
5ماہ تک شہبازشریف کے پاس سائفر رہا لیکن وہ اس کیس میں ملزم ...سائفر کیس میں وزارت خارجہ کیوں مدعی نہیں، وزارت داخلہ کیوں ہے؟ ...Oct 12, 2023 | 04:19 PM
لاہور پاک بھارت کانٹے دار مقابلے میں انڈین ٹیم جن 4 وجوہات کی بنا پر شدید دباؤ میں ہو گی، وہ سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے کیلئے انڈین وزیراعظم نریندرا مودی کی سٹیڈیم آمد بھی متوقع ہے اور وہ اپنی ٹیم کو شکست برداشت نہیں کر پائیں گے، بھارتی ٹیم پر میچ کے دوران یہ دباؤ کی اہم وجہ ہو گی۔
انڈین ٹیم کے انڈرپریشر ہونے کی دوسری وجہ میچ سے قبل ایک خصوصی تقریب کا انعقاد ہے جس میں بالی وڈ کے اہم اداکار شرکت کریں گے تو عوام کی مزید توجہ میچ پر مرکوز ہو جائے گی، اس طرح بھارتی ٹیم مزید دباؤ میں آئے گی۔تیسری وجہ بھارتی ٹیم کا ورلڈ کپ میں 7 میچوں کی فتح ہے، پاکستان کے خلاف میچ میں انڈین فینز بڑی امید لے آئیں گے کہ اس میچ میں بھی بھارتی ٹیم فتح سے ہمکنار ہو۔
بھارتی ٹیم پر دباؤ کی چوتھی اہم وجہ ہوم گراؤنڈ میں کھیلنا ہے اور جس سٹیڈیم میں پاک بھارت میچ ہونا ہے وہ سب سے بڑا کرکٹ سٹیڈیم ہے جس میں سوا لاکھ کے قریب تماشائی ہوں گے، بھارتی ٹیم نہیں چاہے گی کہ اتنے بڑے ہجوم کے سامنے شکست کا ہار گلے میں سجائے، یوں بھارتی ٹیم پر پاکستان کے خلاف میچ میں بے تحاشا پریشر ہو گا جو شائد اس کی شکست کی ہی وجہ نہ بن جائے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی سی بی چیئرمین کل بھارت جائیں گےکرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کے لیے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کل بھارت جائیں گے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈکپ: افغانستان کیخلاف بھارت کی 156 رنز پر پہلی وکٹ گر گئیدہلی: کرکٹ ورلڈکپ کے نویں میچ میں افغانستان کیخلاف 273 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کی پہلی وکٹ 156 رنز پر گر گئی۔افغانستان کی جانب سے حشمست اللہ 80 اور عظمت اللہ عمر زئی 62 رنز بنا کر نمایاں رہے، بھارت کی جانب سے جسپریت بمرا نے 4 اور ہردیک پانڈیا نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ نئی دہلی کے ارون جیٹلی سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جس میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما اور افغان ٹیم کی قیادت حشمت اللہ شاہدی کر رہے ہیں۔ افغان کپتان حشمت اللہ کا ٹاس جیت کر کہنا تھا کہ ہماری ٹیم مضبوط ہے،
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: افغانستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری، 3 وکٹوں پر 113 رنزآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے نویں میں افغانستان نے بھارت کے خلاف 25 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بنا لیے ہیں۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: افغانستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری، 3 وکٹوں پر 113 رنزآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے نویں میں افغانستان نے بھارت کے خلاف 25 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بنا لیے ہیں۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: افغان ٹیم کی بھارت کیخلاف نصف سنچری مکملآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے نویں میں افغانستان نے بھارت کے خلاف 12 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 58 رنز بنا لیے ہیں۔
Baca lebih lajut »