پاکستانی صحافیوں کو ویزا نہ دینے پر بھارتی جرنلسٹ مودی حکومت پر برہم

Indonesia Berita Berita

پاکستانی صحافیوں کو ویزا نہ دینے پر بھارتی جرنلسٹ مودی حکومت پر برہم
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

بھارت کے نامور صحافی راج دیپ سردیسائی نے مودی حکومت کی جانب سے پاکستانی صحافیوں کو ویزا نہ دینے کھل کر اظہار خیال کیا ہے۔

راج دیپ کی جانب سے اس عمل پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ جب پاکستان کی ٹیم بھارت میں عالمی کپ کھیلنے کے لیے موجود ہے تو ایسا کوئی جواز نہیں بنت کہ پڑوسی ملک کے صحافیوں کو ویزا دینےسے انکار کیا جائے۔ بھارتی جرنلسٹ کا کہنا تھا کہ ہمیں چاہیے کہ اچھے میزبانوں والا رویہ اپنائیں، صحافی کیوں سیاسی دنگل کاشکار ہوں؟ لگے ہاتوں بھارتی صحافی نے پاکستان سے بھی درخواست کی کہ میں مستقبل میں اسلام آباد سے بھی ایسی ہی توقع رکھوں گا۔

خیال رہے کہ پاکستانی صحافیوں کے ویزوں کا معاملہ اب تک حل نہیں ہوسکا ہے، پی سی بی کے سربراہ ذکا اشرف نے پاکستانیوں کو کرکٹ ورلڈکپ کے لیے بھارتی ویزے جاری نہ ہونے پر سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی سے رابطہ کیا تھا۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نے پاکستانی ایمبیسی کے ذریعے بھارتی وزارت داخلہ سے رابطہ کرنےکی درخواست کی ہے تاکہ معاملہ حل کیا جاسکے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستانی صحافیوں کو ویزا نہ دینے نامور بھارتی جرنلسٹ مودی حکومت پر برہمپاکستانی صحافیوں کو ویزا نہ دینے نامور بھارتی جرنلسٹ مودی حکومت پر برہممزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

قومی ٹیم کو بھارت میں سکیورٹی خدشات پرچیئرمین پی سی بی کا سیکرٹری خارجہ سے ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بھارت میں موجود قومی ٹیم کو درپیش سکیورٹی خدشات پر چیئرمین پی سی بی نے سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی سے رابطہ کیا ہے۔  پی سی بی اعلامیے کے مطابق ذکاء اشرف اور سائرس سجاد قاضی کے درمیان پاکستانی صحافیوں اور فینز کے ویزہ میں تاخیر کے معاملے پر بھی گفتگو ہوئی۔ چیئرمین پی سی بی نے ویزا اجراء میں تاخیر پر تشویش اور تحفظات کا اظہار کیا اور اس معاملے پر پاکستان ایمبیسی کے ذریعے بھارتی وزارت داخلہ سے رابطے کی درخواست کی۔ اعلامیے کے مطابق ذکا
Baca lebih lajut »

تم لوگ عربوں سے بڑے مسلمان ہو؟‌ حماس اسرائیل تنازع پر بھارتی اداکار کی تنقیدتم لوگ عربوں سے بڑے مسلمان ہو؟‌ حماس اسرائیل تنازع پر بھارتی اداکار کی تنقیداسرائیل اور حماس کے درمیان حالیہ تنازع پر بھارتی خود ساختہ ناقد کمال آر خان نے بھارتی مسلمانوں پر تنقید کے نشتر چلادیے۔
Baca lebih lajut »

بخت بیٹے کی سفاکیت کی انتہا، جائیداد نام پر نہ کرنے پر بوڑھے باپ کو مار مار کر لہو لہان کردیابخت بیٹے کی سفاکیت کی انتہا، جائیداد نام پر نہ کرنے پر بوڑھے باپ کو مار مار کر لہو لہان کردیاپاکپتن: بدبخت بیٹے نے جائیداد نام پر نہ کرنے پر بوڑھے باپ پر حشیانہ تشدد کرتے ہوئے مار مار کر لہو لہان کردیا، .......
Baca lebih lajut »

بخت بیٹے کی سفاکیت کی انتہا، جائیداد نام پر نہ کرنے پر بوڑھے باپ کو مار مار کر لہو لہان کردیابخت بیٹے کی سفاکیت کی انتہا، جائیداد نام پر نہ کرنے پر بوڑھے باپ کو مار مار کر لہو لہان کردیاپاکپتن: بدبخت بیٹے نے جائیداد نام پر نہ کرنے پر بوڑھے باپ پر حشیانہ تشدد کرتے ہوئے مار مار کر لہو لہان کردیا، .......
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 09:27:35