تم لوگ عربوں سے بڑے مسلمان ہو؟‌ حماس اسرائیل تنازع پر بھارتی اداکار کی تنقید

Indonesia Berita Berita

تم لوگ عربوں سے بڑے مسلمان ہو؟‌ حماس اسرائیل تنازع پر بھارتی اداکار کی تنقید
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

اسرائیل اور حماس کے درمیان حالیہ تنازع پر بھارتی خود ساختہ ناقد کمال آر خان نے بھارتی مسلمانوں پر تنقید کے نشتر چلادیے۔

چند بھارتی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے کمال خان کی ٹوئٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انھوں نے ہم وطن مسلمانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سمجھ میں نہیں آتا کہ فلسطینیوں کے لیے بھارتی مسلمان عربوں سے زیادہ پریشان کیوں ہیں۔

متنازع اداکار نے مزید لکھا کہ ’جب کہ عرب مسلمان فلسطین کے بارے میں زیادہ بات نہیں کرتے، کیا تم بھارتی مسلمان عرب کے لوگوں سے زیادہ بڑے مسلمان ہو؟‘

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حماس کا حملہ اسرائیل اور سعودی عرب تعلقات سبوتاژکرنے کی کوشش ہو سکتا ...حماس کا حملہ اسرائیل اور سعودی عرب تعلقات سبوتاژکرنے کی کوشش ہو سکتا ...امریکا نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کا مقصد اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان ممکنہ طور پر تعلقات کی بحالی کی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہو سکتا ہے۔ حماس نے ہفتے کے روز علی الصبح اسرائیل پر سمندر، زمین اور فضا سے حملہ کیا تھا جس میں اب تک 600 سے زائد اسرائیلی باشندے ہلاک ہو چکے ہیں اور 2 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔اس حملے کے جواب میں اسرائیل نے بھی غزہ میں فضائی کارروائی کی جس سے اب تک 370 افراد مارے جا چکے ہیں۔انٹونی بلینکن نے کہا کہ یہ بات حیران کن نہ ہو گی کہ اس کارروائی کا مقصد اسرائیل
Baca lebih lajut »

اسرائیل فلسطین کشیدگی پر امریکی صدر جوبائیڈن کا درعملاسرائیل فلسطین کشیدگی پر امریکی صدر جوبائیڈن کا درعملواشنگٹن : فلسطینی تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے خلاف امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیل فلسطین کشیدگی پر امریکی صدر جوبائیڈن کا ردعملاسرائیل فلسطین کشیدگی پر امریکی صدر جوبائیڈن کا ردعملواشنگٹن : فلسطینی تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے خلاف امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔

Render Time: 2025-03-04 12:25:58