امریکا نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کا مقصد اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان ممکنہ طور پر تعلقات کی بحالی کی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہو سکتا ہے۔ حماس نے ہفتے کے روز علی الصبح اسرائیل پر سمندر، زمین اور فضا سے حملہ کیا تھا جس میں اب تک 600 سے زائد اسرائیلی باشندے ہلاک ہو چکے ہیں اور 2 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔اس حملے کے جواب میں اسرائیل نے بھی غزہ میں فضائی کارروائی کی جس سے اب تک 370 افراد مارے جا چکے ہیں۔انٹونی بلینکن نے کہا کہ یہ بات حیران کن نہ ہو گی کہ اس کارروائی کا مقصد اسرائیل
اور سعودی عرب کو یکجا ہونے سے روکنا اور ان ممالک کو بھی روکنا ہو گا جو اسرائیل کے ممکنہ طور تعلقات بحال کرنا چاہتے ہیں۔بلینکن نے مزید کہا کہ امریکا نے اسرائیل میں متعدد امریکیوں کے ہلاک اور لاپتا ہونے کی رپورٹس کا بھی نوٹس لیا ہے اور واشنگٹن ابھی تفصیلات اور اعداد و شمار کی تصدیق کر رہا ہے۔ وزیر خارجہ نے اس کارروائی کو ’’دہشت گرد تنظیم کا دہشت گرد حملہ‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے لیے نئی امریکی امداد کی تفصیلات بعد میں منظر عام پر لائی جائیں گی۔امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ نے مزید کہا کہ ہم...
زیادہ تر اسرائیل میں نسبتاً امن تھا لیکن غزہ میں شدید لڑائی ہوئی جہاں اس علاقے میں فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے حالیہ عرصے میں متعدد مظاہرے کیے گئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکا کو اسرائیل میں اس حملے کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہونے کا ابھی تک کوئی ثبوت نہیں ملا ہے تاہم ہم نے غزہ پر حکومت کرنے والی ایران اور حماس کے درمیان دیرینہ تعلقات کا مشاہدہ کیا ہے۔مصر اور شام کی جانب سے 50 سال قبل کی گئی کارروائی کے بعد حماس کی طرف سے ہفتے کی صبح کیا گیا حملہ اسرائیل میں اب تک کی سب سے بڑی کارروائی ہے۔مصر...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حماس کا حملہ اسرائیل اور سعودی عرب تعلقات سبوتاژکرنے کی کوشش ہو سکتا ...امریکا نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کا مقصد اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان ممکنہ طور پر تعلقات کی بحالی کی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہو سکتا ہے۔ حماس نے ہفتے کے روز علی الصبح اسرائیل پر سمندر، زمین اور فضا سے حملہ کیا تھا جس میں اب تک 600 سے زائد اسرائیلی باشندے ہلاک ہو چکے ہیں اور 2 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔اس حملے کے جواب میں اسرائیل نے بھی غزہ میں فضائی کارروائی کی جس سے اب تک 370 افراد مارے جا چکے ہیں۔انٹونی بلینکن نے کہا کہ یہ بات حیران کن نہ ہو گی کہ اس کارروائی کا مقصد اسرائیل
Baca lebih lajut »
فلسطینیوں پر حملے : سعودی عرب کا اہم بیان سامنے آگیاریاض : سعودی عرب نے حماس اور اسرائیل کے درمیان ہونے والی دوطرفہ کارروائیوں پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے
Baca lebih lajut »
بھارتی اداکارہ نشرت بھروچا اسرائیل میں پھنس گئیںحماس نے آپریشن طوفان الاقصی کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیل پر بڑا حملہ کردیا
Baca lebih lajut »
حماس کا حملہ؛ اسرائیل کی کرنل سمیت 26 فوجیوں، 30 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیقآئی ڈی ایف نے جنوبی اسرائیل میں لڑائی میں مارے گئے 26 فوجیوں کے نام جاری کردیے۔
Baca lebih lajut »