لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بھارت میں موجود قومی ٹیم کو درپیش سکیورٹی خدشات پر چیئرمین پی سی بی نے سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی سے رابطہ کیا ہے۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق ذکاء اشرف اور سائرس سجاد قاضی کے درمیان پاکستانی صحافیوں اور فینز کے ویزہ میں تاخیر کے معاملے پر بھی گفتگو ہوئی۔ چیئرمین پی سی بی نے ویزا اجراء میں تاخیر پر تشویش اور تحفظات کا اظہار کیا اور اس معاملے پر پاکستان ایمبیسی کے ذریعے بھارتی وزارت داخلہ سے رابطے کی درخواست کی۔ اعلامیے کے مطابق ذکا
بھارت میں لاوارث لاش دریا بُرد کرنے والے پولیس اہلکار معطلژوب میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،5دہشتگرد ہلاک،میجر سمیت 2جوان شہیدلاہور آئی سی سی ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بھارت میں موجود قومی ٹیم کو درپیش سکیورٹی خدشات پر چیئرمین پی سی بی نے سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی سے رابطہ کیا ہے۔
پی سی بی اعلامیے کے مطابق ذکاء اشرف اور سائرس سجاد قاضی کے درمیان پاکستانی صحافیوں اور فینز کے ویزہ میں تاخیر کے معاملے پر بھی گفتگو ہوئی۔ چیئرمین پی سی بی نے ویزا اجراء میں تاخیر پر تشویش اور تحفظات کا اظہار کیا اور اس معاملے پر پاکستان ایمبیسی کے ذریعے بھارتی وزارت داخلہ سے رابطے کی درخواست کی۔ اعلامیے کے مطابق ذکاء اشرف نے بھارت میں پاکستانی ٹیم کی سیکیورٹی پر بھی بات کی اور بھارتی میڈیا میں سیکیورٹی تھریٹس کی رپورٹ پر تشویش کا اظہار...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھارت کو ہرانے کا آسٹریلوی ارمان ادھورا رہ گیا، میزبان چھ وکٹوں سے فتحیابآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے میچ میں بھارت کو ہرانے کا آسٹریلوی ارمان ادھورا رہ گیا، میزبان نے کینگروز کو با آسانی 6 وکٹوں سے ہرادیا۔
Baca lebih lajut »
سابق چیئر مین پی سی بی احسان مانی کا پاکستانی ٹیم کوبھارت سے واپس بلانےکا ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق صدر اور سابق پی سی بی چیئرمین احسان مانی نےکہا ہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ لیڈر شپ دکھائے، اگر پاکستانی تماشائیوں اور صحافی
Baca lebih lajut »
وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ: پاکستان کی بھارت کو شکستکھٹمنڈو (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹیم نے وہیل چیئر ٹی 20کرکٹ ایشیا کپ میں بھارت کو شکست دیدی۔بھارت 242 رنز کے تعاقب میں 8 وکٹوں پر 203 رنز ہی بناسکا اور 38 رنز سے شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔یٹر راماوتھ کٹیشور کی سنچری بھی ٹیم کو ناکامی سے نہ بچاسکی، محمد فیض نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔عمر گل کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا، ایشیا کپ کا فیصلہ کن معرکہ دفاعی چیمپئن پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پیر کو کھیلا جائے گا۔ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ٹی 20کرکٹ ایشیا کپ میں پاک بھارت کا ٹا
Baca lebih lajut »
ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرا، تمام ٹکٹ بکنے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنا ...احمد آباد (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے 14 اکتوبر کو بھارتی شہر احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاک بھارت کے ہائی والٹیج میچ کے لیے 14 ہزار اضافی ٹکٹیں جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔یاد رہے کہ آئی سی سی نے ایونٹ ری شیڈول کرنے کے بعد29 اگست کو ٹکٹوں کی فروخت کا سلسلہ جاری کیا تھا جو ایک گھنٹے میں تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئی تھیں۔ روایتی حریف بھارت اور پاکستان ورلڈ کپ کی تاریخ میں آٹھویں بار آمنے سامنے ہونے جا رہے ہیں، اس دوران امکان ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا نریندر م
Baca lebih lajut »