اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق صدر اور سابق پی سی بی چیئرمین احسان مانی نےکہا ہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ لیڈر شپ دکھائے، اگر پاکستانی تماشائیوں اور صحافی
وں کو بھارت کے ویزے جاری نہیں کیے جاتے تو بھارت کے میچ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کو واپس بلایا جائے۔
جیو نیوز کو انٹر ویو میں احسان مانی نے کہا کہ ان حالات میں جہاں بھارت پاکستانی تماشائیوں اور صحافیوں کے لیے نو گو ایریا بنا ہوا ہے، پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بھارت میں ورلڈکپ میں کھیلنےکا کوئی جواز نہیں ہے، پی سی بی اس بارے میں فیصلہ کرے اور بھارتی سازش کا بھانڈا پھوڑا جائے۔ احسان مانی نےکہا کہ کرکٹ میں سیاست کو منسلک کرنا درست نہیں ہے بھارت یہ حالات پیدا کرکے آئی سی سی کے معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، دنیا میں کوئی ٹورنامنٹ تماشائیوں اور صحافیوں کے بغیر نہیں ہوسکتا، موجودہ حالات میں اگر پاکستان...
ان کا کہنا تھا کہ میں جب پی سی بی چیئرمین تھا تو میں نے تین بار آئی سی سی میٹنگ میں یہی نکتہ اٹھایا تھا کہ پاکستانی تماشائیوں اور صحافیوں کے لیے کیا پالیسی ہوگی؟ مجھے تینوں بار اس وقت کے بھارتی بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے یقین دہانی کرائی تھی کہ پاکستانیوں کے ویزے پر کوئی مسلہ نہیں ہو گا لیکن اب جب کہ ٹورنامنٹ شروع ہوچکا ہے تو پاکستانیوں کو بھارت میں داخل نہیں ہونے دیا جارہا۔انتہائی پڑھی لکھی ڈاکٹر خاتون جو فقیرنی بننے پر مجبور ہو...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈکپ؛ بی جے پی کا پارٹی کارکنان سے اسٹیڈیم بھرنے کی کوششوں کا انکشافویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگی
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ میں پاکستان آج سے اپنا سفر شروع کرے گاآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کا آغاز ہو گیا ہے گرین شرٹس میگا ایونٹ میں اپنی مہم کا آغاز آج نیدر لینڈ کے خلاف میچ سے کر رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ میں پاکستان آج سے اپنا سفر شروع کرے گاآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کا آغاز ہو گیا ہے گرین شرٹس میگا ایونٹ میں اپنی مہم کا آغاز آج نیدر لینڈ کے خلاف میچ سے کر رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »
وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکا نے پاکستان کو مات دیدیکھٹمنڈو: پاکستان ٹیم وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ میں فاتحانہ آغاز نہ کرسکی، اسے سری لنکا کے ہاتھوں 19 رنز سےشکست کا سامنا کرنا پڑا۔
Baca lebih lajut »
پی ایس او کا پی آئی اے کو ایندھن فراہم کرنے سے انکارپی ایس او نے اسلام آباد سے کراچی کیلئے پی آئی اے کی پرواز کو ایندھن فراہم کرنے سے انکار کردیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ جان بوجھ کر ایسی پرواز کو
Baca lebih lajut »
پی ایس او کا پی آئی اے کو ایندھن فراہم کرنے سے انکارپی ایس او نے اسلام آباد سے کراچی کیلئے پی آئی اے کی پرواز کو ایندھن فراہم کرنے سے انکار کردیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ جان بوجھ کر ایسی پرواز کو
Baca lebih lajut »