پاکستان کا چین کی جانب سے الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کے فیصلے کا خیرمقدم

Electric Cars Berita

پاکستان کا چین کی جانب سے الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کے فیصلے کا خیرمقدم
Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

دنیا بھر میں الیکٹرک گاڑیاں فروخت کرنے والی چینی کمپنی بی وائے ڈی نے پاکستان میں بی وائی ڈی سیل اور بی وائی ڈی ایٹو 3 متعارف کرائی ہے

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی کمپنی کی جانب سے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں چین کے نائب وزیر خزانہ سے ملاقات کی ہے جس دوران چینی گاڑیوں کے پاکستان میں متعارف کروانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا۔وزیر خزانہ نے چین کے نائب وزیر خزانہ سے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان کرنسی سوئپ معاہدے کی حد کو بڑھا کر 40 ارب چینی یوآن کیا جائے۔ اس موقع پر وزیر خزانہ غیرملکی بینک کے عالمی سربراہ برائے کارپوریٹ سے بھی ملے، ساتھ ہی انہوں نے ویزا کمپنی کے ریجنل صدر سے بھی ملاقات کی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایلون مسک کی سائبر کیب روبو ٹیکسی کیسے چلے گی؟ایلون مسک کی سائبر کیب روبو ٹیکسی کیسے چلے گی؟الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی مشہور کمپنی ٹیسلا کی جانب سے ڈرائیور کے بغیر چلنے والی 'سائبر کیب' نامی ٹیکسی لانچ کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »

عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاعمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

تھیف ڈیٹیکشن فیچر کس طرح آپ کے اینڈرائیڈ فونز کا ڈیٹا چوروں سے بچائے گا؟تھیف ڈیٹیکشن فیچر کس طرح آپ کے اینڈرائیڈ فونز کا ڈیٹا چوروں سے بچائے گا؟گوگل کی جانب سے صارفین کے تحفظ کے لیے 3 سکیورٹی فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل منظور، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدمپنجاب میں الیکشن ٹربیونلز سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل منظور، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدمعدالت کا فیصلہ 5 صفر سے آیا جس میں کسی جج کی جانب سے فیصلے کی مخالفت نہیں کی گئی ہے
Baca lebih lajut »

اے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہاے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہوفاقی وزیر خزانہ کا اسلام آباد میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے نئے دفتر کے آغاز کا خیرمقدم، کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کی امید کا اظہار
Baca lebih lajut »

بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ اداکارہ کی جانب سے 2018 میں بھارتی گیم شو ’ دس کا دم کے سیزن 3 ‘کے فائنل میں سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 14:13:45