نیویارک : پاکستان نے غزہ میں فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل کے مظالم کوجنگی جرائم قرار دے دیا اور کہا موجودہ صورتحال جارحیت کا نتیجہ ہے۔
نیویارک : پاکستان نے غزہ میں فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل کے مظالم کوجنگی جرائم قرار دے دیا اور کہا موجودہ صورتحال غیرقانونی اسرائیلی قبضے اور جارحیت کا نتیجہ ہے۔
رابعہ اعجاز کا کہنا تھا کہ فلسطین،مقبوضہ کشمیرمیں عوام کوجبر،قبضےاور تشددکاسامنا ہے، پاکستان کوغزہ میں بمباری کےباعث بگڑتی صورتحال پرتشویش ہے، غزہ میں سنگین ہوتی ہوئی انسانی صورتحال پرگہری تشویش ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیل کا اگلے 24 گھنٹوں میں 11 لاکھ فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کا الٹی میٹمغزہ سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل نے اگلے 24 گھنٹوں میں 11 لاکھ فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کا الٹی میٹم دے دیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق اسرائیل نے مزید حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کا کہہ دیا، اسرائیل نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی تک حملے جاری رہیں گے۔ اُدھر غزہ میں اسرائیل کی جانب سے پانی، خوراک اور بجلی بند اور محاصرے...
Baca lebih lajut »
اسرائیل کی غزہ کے 11 لاکھ رہائشیوں کو 24 گھنٹے میں علاقہ خالی کرنے کی دھمکیغزہ : اسرائیل نے شمالی غزہ کے گیارہ لاکھ افراد کوچوبیس گھنٹوں میں علاقہ چھوڑنے کی وارننگ دے دی اور کہا غزہ سٹی میں شدت کا آپریشن ہوگا۔

شمالی کوریا کا فلسطین کی حمایت کا اعلانپیانگ یانگ (آئی این پی)شمالی کوریا نے فلسطین کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے غزہ میں خون ریزی کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دے دیا،شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ غزہ میں ہونے والی لڑائی اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف مسلسل زیادتیوں کی وجہ سے ہے، غزہ میں ہونے والی خون ریزی کا ذمہ دار اسرائیل ہے،کم جونگ ان نے مزید کہا ہے...
Baca lebih lajut »
یورپی ملک نے بھی غزہ کے محاصرے کی مخالفت کردیسعودی عرب کے بعد اب ایک یورپی یونین کے رکن ملک ناروے نے بھی اسرائیل کی طرف سے غزہ کے محاصرے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت