سعودی عرب کے بعد اب ایک یورپی یونین کے رکن ملک ناروے نے بھی اسرائیل کی طرف سے غزہ کے محاصرے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت
اوسلو : کی ہے۔ناروے کی وزیر خارجہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ اسرائیل کو اپنے دفاع کاحق حاصل ہے مگر اسے یہ حق نہیں کہ اپنے دفاع کے نام پر جو چاہے کرے۔
انہوں نے کہا کہ میں غزہ کے غیر انسانی محاصرے کی مذمت کرتی ہوں، غزہ کے لوگوں کو خوراک اور ادویات تک کی فراہمی ناممکن ہوگئی ہے۔ سکنڈے نیوین ملک نے حماس کے اسرائیل پر حملوں کی بھی مذمت کی ہے۔ واضح رہے کہ سات اکتوبر سے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگی صورت حال چل رہی ہے۔ حماس نے اچانک اسرائیل پر ایک بہت بڑا راکٹ حملہ کر کے اسرائیل سمیت سب کو حیران کر دیا۔
جس کے بعد سے اسرائیل غزہ پر مسلسل بمباری کر رہا ہے۔ دونوں طرف اب تک سینکڑوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اسرائیل نے 23 لاکھ کی آبادی کے حامل غزہ کا مکمل محاصرہ بھی کر رکھا ہے ۔ پانی ، خوراک ، بجلی سے لے کر ادویات تک غزہ میں لے جانا اسرئیلی محاصرے نے ناممکن بنا دیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
یورپی ملک نے بھی غزہ کے محاصرے کی مخالفت کردیسعودی عرب کے بعد اب ایک یورپی یونین کے رکن ملک ناروے نے بھی اسرائیل کی طرف سے غزہ کے محاصرے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت
Baca lebih lajut »
فلسطینی مصر آنے کے بجائے اپنی سرزمین پر ڈٹے رہیں، صدر السیسیمصر نے غزہ سے پناہ کے لیے آنے والوں پر اپنی سرحد بند کردی ہے
Baca lebih lajut »
اسرائیل نے غزہ پر قیامت ڈھادی ، رہائشی کمپاونڈ پر بمباری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 تک جاپہنچیغزہ : اسرائیل نے غزہ میں رہائشی کمپاونڈ پر بمباری کردی ، جس کے نتیجے میں مزید پینتالیس فلسطینی شہید ہوگئے، ........

اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی، رہائشی کمپاونڈ پر بمباری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 تک جاپہنچیغزہ : اسرائیل نے غزہ میں رہائشی کمپاونڈ پر بمباری کردی ، جس کے نتیجے میں مزید پینتالیس فلسطینی شہید ہوگئے، ........