اسرائیل کا اگلے 24 گھنٹوں میں 11 لاکھ فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کا الٹی میٹم

Indonesia Berita Berita

اسرائیل کا اگلے 24 گھنٹوں میں 11 لاکھ فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کا الٹی میٹم
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

غزہ سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل نے اگلے 24 گھنٹوں میں 11 لاکھ فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کا الٹی میٹم دے دیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق اسرائیل نے مزید حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کا کہہ دیا، اسرائیل نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی تک حملے جاری رہیں گے۔  اُدھر غزہ میں اسرائیل کی جانب سے پانی، خوراک اور بجلی بند اور محاصرے...

اسرائیل کا اگلے 24 گھنٹوں میں 11 لاکھ فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کا ...ورلڈکپ، پاک بھارت میچ سے قبل احمد آباد کے ہسپتالوں میں رش بڑھ ... غزہ سٹی اسرائیل نے اگلے 24 گھنٹوں میں 11 لاکھ فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کا الٹی میٹم دے دیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق اسرائیل نے مزید حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کا کہہ دیا، اسرائیل نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی تک حملے جاری رہیں گے۔ اُدھر غزہ میں اسرائیل کی جانب سے پانی، خوراک اور بجلی بند اور محاصرے کے سبب انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، ریڈ کراس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ میں بجلی بحال نہ کی گئی تو ہسپتال مردہ خانے بن جائیں گے۔ اسرائیلی حملوں سے غزہ کے ہسپتال زخمیوں سے بھر چکے ہیں۔اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہا ہے،نہتے فلسطینیوں پر فاسفورس اور کلسٹر بم برسانے کا سلسلہ جاری ہے۔مصباح کے بیٹے فہام الحق کتنے روپے مالیت کے بلے سے کھیلتے ہیں ؟ ویڈیو...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’اسرائیلی وزیراعظم کے مطالبے پر روسی صدر کا سخت رد عمل‘’اسرائیلی وزیراعظم کے مطالبے پر روسی صدر کا سخت رد عمل‘روسی صدر نے کہا کہ غزہ سمیت آزاد فلسطینی ریاست قائم کرنی ہوگی، فلسطینیوں کو مصر کے علاقے سنیائی جانے کا کہنے سے امن قائم نہیں ہوسکتا۔
Baca lebih lajut »

اسرائیلی بمباری میں اقوام متحدہ کے 9 کارکن ہلاکاسرائیلی بمباری میں اقوام متحدہ کے 9 کارکن ہلاکاسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں پر جاری ویشیانہ بمباری کے نیتجے میں اقوام متحدہ کے 9 کارکن ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس
Baca lebih lajut »

اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کی فوری ضروریات کیلئے کروڑوں ڈالر کا مطالبہ کردیااقوام متحدہ نے فلسطینیوں کی فوری ضروریات کیلئے کروڑوں ڈالر کا مطالبہ کردیااقوام متحدہ کے مطابق 4 لاکھ 23 ہزار سے زیادہ افراد پناہ لینے پر مجبور ہیں، غزہ کی پٹی میں رہائشیوں کے پاس پینے کا پانی نہیں ہے۔
Baca lebih lajut »

اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کی فوری ضروریات کیلئے کروڑوں ڈالر کا مطالبہ کردیااقوام متحدہ نے فلسطینیوں کی فوری ضروریات کیلئے کروڑوں ڈالر کا مطالبہ کردیااقوام متحدہ کے مطابق 4 لاکھ 23 ہزار سے زیادہ افراد پناہ لینے پر مجبور ہیں، غزہ کی پٹی میں رہائشیوں کے پاس پینے کا پانی نہیں ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 22:36:21