پاور 17 لوگوں سے لیکر پارلیمنٹ کو دینا ووٹ کو عزت دینا ہے: خواجہ آصف

Jui Berita

پاور 17 لوگوں سے لیکر پارلیمنٹ کو دینا ووٹ کو عزت دینا ہے: خواجہ آصف
Khuwaja AsifPmlnPpp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ووٹ کو عزت جج نہیں پارلیمنٹ دیتی ہے، جسٹس فائز عیسیٰ نے عدلیہ کی عزت بحال کی، وہ عزت سے گھر جا رہے ہیں: وزیردفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت جج نہیں پارلیمنٹ دیتی ہے، ہم 17 لوگوں سے پاور لیکر منتخب لوگوں کو دے رہے ہیں، یہی ووٹ کو عزت دینا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چند سال سے عدلیہ میں جو جھگڑا چل رہا ہے وہ صرف ایک گروپ کی اجارہ داری کیلئے ہے، ہمیں عدلیہ کو آزاد کرنا تھا لیکن اتنا نہیں کہ وہ ہماری آزادی ہی چھین لے۔ انہوں نے سوال کیا کہ جب فوج میں آرمی چیف کیلئے 5 بندوں کا پینل آتا ہے تو عدلیہ میں کیوں نہیں آ سکتا؟

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Khuwaja Asif Pmln Ppp Pti

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’کملا ہیرس کی حمایت نہ کرنا ناقابلِ قبول ہے‘ باراک اوباما کی سیاہ فام امریکیوں کو سخت وارننگ’کملا ہیرس کی حمایت نہ کرنا ناقابلِ قبول ہے‘ باراک اوباما کی سیاہ فام امریکیوں کو سخت وارننگبعض سیاہ فام لوگ کملاہیرس کو اس لیے ووٹ نہیں دینا چاہتے کیونکہ وہ خاتون ہیں اورکملا ہیرس کی جگہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دینے کا سوچ رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

اب محلے کی ٹیم بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم سے بہتر ہے، دانش کنیریااب محلے کی ٹیم بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم سے بہتر ہے، دانش کنیریاسرفراز کو کپتانی سے ہٹا کو بابر کو قیادت دینا پی سی بی کا غلط فیصلہ تھا، سابق لیگ اسپنر
Baca lebih lajut »

عمران خان سے ملاقات کیلیے بیرسٹر گوہر کی درخواست، وزیر داخلہ کی جائزہ لینے کی یقین دہانیعمران خان سے ملاقات کیلیے بیرسٹر گوہر کی درخواست، وزیر داخلہ کی جائزہ لینے کی یقین دہانیجیل میں تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ہے، کسی ایک کو اجازت دینا دہرے معیار کے زمرے میں آئے گا، ترجمان وزارت داخلہ
Baca lebih lajut »

انگلینڈ کیخلاف سیریز؛ بڑی تبدیلیوں کا اشارہ مل گیاانگلینڈ کیخلاف سیریز؛ بڑی تبدیلیوں کا اشارہ مل گیاسرفراز جیسے عمر رسیدہ کھلاڑیوں کی جگہ نئے کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہتے ہیں، ہیڈکوچ
Baca lebih lajut »

’’ہولے‘‘،’’پولے‘‘اور ’’بھولے‘‘’’ہولے‘‘،’’پولے‘‘اور ’’بھولے‘‘کافی عرصے سے تحریک انصاف مقتدرہ کا ہدف ہے اور اس کی قیادت سے لیکر اراکین اسمبلی تک کو ’’پولا‘‘ کیا جاچکا ہے
Baca lebih lajut »

کسی امریکی صدارتی امیدوار کو نقصان پہنچا تو ایران کو تباہ کر دینا چاہیے؛ ٹرمپکسی امریکی صدارتی امیدوار کو نقصان پہنچا تو ایران کو تباہ کر دینا چاہیے؛ ٹرمپایران کو سخت ردعمل دینے کی ضرورت ہے، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 18:25:34