سرفراز کو کپتانی سے ہٹا کو بابر کو قیادت دینا پی سی بی کا غلط فیصلہ تھا، سابق لیگ اسپنر
پائیدار ترقی کے حصول کیلئے چین کے ساتھ مل کر کام کریں گے، صدر مملکتکراچی میں دوست کے ساتھ جانے والا نوجوان فائرنگ سے جاں بحقاسرائیلی حملوں میں لیڈرز کی شہادت سے حزب اللہ کمزور نہیں ہوگی، خامنہ ایامریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے انتخابی مہم آفس پر فائرنگکراچی؛ انٹرپری میڈیکل کے نتائج کا اعلان، تینوں پوزیشنیں طالبات کے نامکراچی: فائرنگ کے واقعات میں کمسن بچی سمیت 2 افراد زخمیآئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دیٹویٹسابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے تنقید کرتے ہوئے کہا...
انہوں نے کہا کہ کپتان کی کرسی اور پی سی بی میں چیئرمین شپ دماغوں کو خراب کرتی ہے، 2017 میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو فتح دلوانے والے سرفراز احمد کی جگہ بابر اعظم کو قیادت دینا پی سی بی کا غلط فیصلہ تھا،اس وقت پاکستان تمام فارمیٹس میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کررہا تھا، موجودہ قیادت دباؤ کے حالات کو سنبھال نہیں سکتی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ویمن ٹی20 ورلڈ کپ؛ فاطمہ ثناء کی قیادت میں پاکستان ٹیم دبئی روانہپاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کا روایتی حریف بھارت سے مقابلہ 6 اکتوبر کو ہوگا
Baca lebih lajut »
ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ: 10روز سے پریکٹس نہیں تو کیا کیا؟ بھارتی ٹیم کی تیاری سے متعلق کوچ کا انکشافبھارتی ویمن کرکٹ ٹیم نے اب تک کوئی آئی سی سی ایونٹ نہیں جیتا ہے
Baca lebih lajut »
'انگلینڈ سے کھیلنے پر ہمیشہ فخر رہا'، معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانمیں اب بھی کھیل سکتا ہوں لیکن میں سمجھتا ہوں ٹیم نے ایک اور سرکل میں آگے بڑھنا ہے اس لیے یہی ریٹائرمنٹ کا بہترین وقت ہے: کرکٹر کی گفتگو
Baca lebih lajut »
بنگلادیش میں قتل کا مقدمہ، شکیب الحسن وطن واپس نہیں جا رہے، ٹیم سے الگ سفر کیابنگلا دیش کرکٹ ٹیم اور آفیشلز دو مختلف پروازوں سے وطن واپس جا رہے ہیں، بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم کراچی سے دبئی اور دوح کے راستے بنگلز دیش پہنچے گی
Baca lebih lajut »
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کو دھچکا، غیر ملکی کوچ سے محرومغیر ملکی ڈچ کوچ رولینٹ آلٹمنز نے بھی پاکستان ہاکی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے حق میں نہیں: خواجہ آصفاچکزئی کے ساتھ مذاکرات پر جو بات چل رہی ہے، میں اس ٹیم کا ممبر بھی نہیں ہوں: وزیر دفاع کی لاہور میں صحافیوں سے گفتگو
Baca lebih lajut »