امریکا کے میچ میں 18رنز کا سپر اوور کرانے والے محمد عامر ریٹائرمنٹ کے بعد ٹیم میں آئے تھے لیکن وہ ٹیم کے ساتھ ٹریننگ نہیں کرتے تھے
/ فائل فوٹو
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم شاید ایک ٹیم کی طرح دکھائی نہیں دے رہی تھی جس کی بہت ساری وجوہات میں سے ایک وجہ یہ تھی کہ میگا ایونٹ میں کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کے ساتھ 26 سے28 افراد پر مشتمل گروپ کرکٹرز کی بیگمات، بچوں اور اہل خانہ کا تھا۔ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم کے غیر ملکی ٹرینر کی موجودگی میں محمد عامر ذاتی ٹرینر کے ساتھ ٹریننگ کرتے تھے، یہ ٹرینر آئر لینڈ اور انگلینڈ میں تھا۔سپر 8 میں نہ پہنچنے کی صورت میں کیا پاکستان کو اگلے ورلڈکپ کیلئے کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا...
محمد عامر نے اس کے لیے پی سی بی سے خصوصی اجازت لی تھی اور ٹرینر کے اخراجات وہ خود ادا کرتے تھے لیکن اس کے انتظامات پی سی بی نے کیے تھے۔ ، یہ بھی انوکھی مثال تھی کہ ایک کھلاڑی ذاتی ٹرینر کے ساتھ الگ ٹریننگ کرتا تھا۔کپتان بابراعظم کے والد، والدہ، بھائی، عماد وسیم اور حارث رؤف کی بیگمات بھی ورلڈکپ کے دوران ٹیم کے ساتھ رہیں، میچوں کے بعد پارٹیاں اور کھانے بھی چلتے رہے، اسی موج مستی میں پاکستان کا سفر پہلے راؤنڈ میں ختم ہوگیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے کون سرپرائز دیگا؟ رکی پونٹنگ نے پیشگوئی کر دیرکی پونٹنگ نے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بابر اعظم کی زیر قیادت پاکستانی ٹیم کو ایک مضبوط ٹیم قرار دیا ہے
Baca lebih lajut »
پاکستان بھارت کے خلاف جیتا ہوا میچ ہار گیابھارت نے ورلڈکپ کے ایک اور مقابلے میں پاکستانی ٹیم کو شکست سے دوچار کردیا، گرین شرٹس 120 رنز کا ہدف بھی حاصل کرنے میں ناکام رہے۔
Baca lebih lajut »
پچ اچھی تھی، کچھ گیندیں توقع کے مطابق بیٹ پر نہیں آئیں: بابر اعظمٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوگئی اور پاکستان ٹیم 120 رنز بھی نہ بناسکی، بھارت 6 رنز سے جیت گیا
Baca lebih lajut »
جان توڑکوششوں پر قومی کرکٹ ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں: گورنرسندھ کا شکست پر ردعملٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوگئی اور پاکستان ٹیم 120 رنز بھی نہ بناسکی، بھارت 6 رنز سے جیت گیا
Baca lebih lajut »
ٹی20 ورلڈکپ: کینیڈا سے جیت کے بعد پاکستان کے سپر 8 مرحلے میں پہنچنے کے چانسز کیا ہیں؟آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم نے منگل کو اپنا تیسرا اور اہم میچ نیویارک میں کینیڈا کے خلاف کھیلا جس میں کینیڈا کو 7 وکٹ سے شکست ہوئی۔
Baca lebih lajut »
پاکستانی ٹیم نے بھارت کیخلاف شاندار بولنگ کی، وزیر اعظم کا خراج تحسینآئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ لائن بری طرح لڑکھڑا گئی اور پوری ٹیم 19 اوور میں 119 رنز پر ڈھیر ہوگئی
Baca lebih lajut »