رکی پونٹنگ نے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بابر اعظم کی زیر قیادت پاکستانی ٹیم کو ایک مضبوط ٹیم قرار دیا ہے
۔
رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان کی نا تجربہ کار ٹیم بہت متوازن دکھائی دے رہی ہے جس کے ٹاپ آرڈر میں ایک نوجوان بیٹر بھی شامل ہے جو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنا جادو دکھانے کے لیے تیار ہے۔ رکی پونٹنگ کا کہنا تھا اگر بابر اعظم کا ریکارڈ دیکھیں تو بطو کپتان ان کی کارکردگی نیچے آئی لیکن میں سمجھتا ہوں کہ انہوں نے اس سے بہت کچھ سیکھا ہو گا۔
صائم ایوب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل آئر لینڈ کے خلاف سیریز میں محمد رضوان کے ساتھ اننگز کا آغاز کیا تھا اور رکی پونٹنگ سمجھتے ہیں کہ بائیں ہاتھ کے خطرناک بیٹر آئی سی سی ایونٹ کے دوران توجہ کا مرکز ہوں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آئی ایم ایف نے پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافے کی پیشگوئی کر دیآئی ایم ایف کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ آئندہ مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافہ متوقع ہے، جب کہ برآمدات اور درآمدات میں اضافے کا تخمینہ بھی لگایا گیا ہے
Baca lebih lajut »
رکی پونٹنگ کا بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار، وجہ بھی سامنے آگئیبھارتی کرکٹ بورڈ ان دنوں نئے کوچ کی تلاش میں ہے، رکی پونٹنگ سے آئی پی ایل کے دوران کوچنگ کے لیے رابطہ کیا گیا
Baca lebih lajut »
رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کی وجہ بتادی ؟رکی پونٹنگ نے کہا کہ فیملی کو بھارت میں کرکٹ کلچر اچھا لگتا ہے لیکن اس وقت کوچنگ میرے لائف اسٹائل میں فٹ نہیں ہوتی۔
Baca lebih lajut »
شاہین نے بابر اعظم کا نائب بننے سے انکار کیوں کیا؟شاہین آفریدی کی جانب سے قومی ٹیم کا نائب کپتان بننے سے انکار کی خبر ایسے وقت میں سامنے آئی جب ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شروع ہونے میں چند روز باقی ہیں
Baca lebih lajut »
’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
Baca lebih lajut »
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تباہی کے ایک گھنٹے بعد تک کون زندہ تھا؟ تحقیقات میں بڑا انکشافتہران : ایرانی حکام کی جانب سے ہیلی کاپٹرحادثے کی تحقیقات میں بڑا انکشاف سامنے آیا، جس میں بتایا گیا کہ ہیلی کاپٹر کی تباہی کے ایک گھنٹے بعد تک کون زندہ تھا۔
Baca lebih lajut »