بھارتی کرکٹ بورڈ ان دنوں نئے کوچ کی تلاش میں ہے، رکی پونٹنگ سے آئی پی ایل کے دوران کوچنگ کے لیے رابطہ کیا گیا
بھارتی کرکٹ بورڈ نئے کوچ کی تلاش میں ہے، رکی پونٹنگ سے آئی پی ایل کے دوران کوچنگ کے لیے رابطہ کیا گیا__فوٹو: فائلبھارتی کرکٹ بورڈ ان دنوں نئے کوچ کی تلاش میں ہے اور اس حوالے سے رکی پونٹنگ سے آئی پی ایل کے دوران کوچنگ کے لیے رابطہ کیا گیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ میری آئی پی ایل کے دوران اس حوالے سے چھوٹی موٹی گفتگو ہوتی رہی ہے، گفتگو میں میری کوچنگ میں دلچسپی جاننے کی کوشش کی گئی، میں نیشنل ٹیم کی کوچنگ کرنا پسند کروں گا لیکن زندگی میں اور بھی بہت کچھ ہے۔ سابق آسٹریلوی کپتان نے کہا کہ یہ اس وقت میرے لائف اسٹائل کے مطابق نہیں ہے، زندگی میں انجوائے کرنے کے لیے ابھی بہت کچھ ہے، مجھے علم ہے جسٹن لینگر، اسٹیفن فلیمنگ اور گوتم گھمبیر کے نام بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ کے لیے سامنے آئے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھارتی ٹیم کی کوچنگ؛ رکی پونٹنگ نے بڑا انکشاف کردیابی سی سی آئی نے سابق آسٹریلوی کپتان سے رابطہ کرلیاؤ
Baca lebih lajut »
’ٹیم میں نیا خون شامل کرنا چاہتے ہیں آپ ریٹائر ہوجائیں!‘ اینڈرسن کو کس نے کہا؟انگلش کرکٹ آئیکون اور دنیائے کرکٹ کے اب تک سے سب سے کامیاب فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن کے ریٹائر ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »
ثقلین مشتاق نے آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف کردیاعمران خان کپتان، سچن، رکی پونٹنگ، سعید انور، وسیم اکرم بھی پلئینگ الیون کا حصہ
Baca lebih lajut »
کھلی آنکھوں کیساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا: کوچ پاکستان کرکٹ ٹیمپاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، میں نے پاکستان میں کوچنگ کے حوالے سے بہت سے لوگوں سے بات کی ہے: جیسن گلیسپی
Baca lebih lajut »
ڈریوڈ کی جگہ ہیڈ کوچ بنانے کیلئے بھارتی بورڈ نے گمبھیر سے رابطہ کرلیابھارتی کرکٹ بورڈ نے راہول ڈریوڈ کی جگہ سابق کرکٹر گوتم گمبھیر کو بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کے لیے ان سے رابطہ کرلیا۔
Baca lebih lajut »
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیاپاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان و بیٹر بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف کھیلتے ہوئے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔
Baca lebih lajut »