ٹِک ٹاک کا ویڈیو کے دورانیے میں اضافے کا اعلان

Indonesia Berita Berita

ٹِک ٹاک کا ویڈیو کے دورانیے میں اضافے کا اعلان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پلیٹ فارم کی جانب سے ویڈیو کے دورانیے کو 15 منٹ تک بڑھا دیا جائے گا

پاک جنوبی افریقا میچ؛ ورلڈکپ مقابلوں میں کس کا پلڑا بھاری؟کراچی میں بینک ڈکیتی میں ملوث ملزمان 12 گھنٹے میں گرفتار، لوٹی گئی رقم برآمدبلوچستان سے غیرملکیوں کو جعلی شناختی کارڈ بنا کر دینے والے دو ملزمان گرفتارویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹِک ٹاک جلد ہی اپ لوڈ کی جانے والی ویڈیو کے دورانیے کو 15 منٹ تک بڑھانے جارہی ہے۔

سوشل میڈیا کنسلٹنٹ میٹ نیوارا نے اپنی تھریڈز پوسٹ میں ٹِک ٹاک سے موصول ہونے والے نوٹیفکیشن کا اسکرین شاٹ لگایا جس کا ٹائٹل ’اپ لوڈ لونگر ویڈیوز‘ تھا۔ بائٹ ڈانس کی ذیلی کمپنی ٹک ٹاک آہستہ آہستہ اپنی ویڈیو کے دورانیے میں اضافہ کر رہی ہے۔15 سیکنڈ کی ویڈیو سے شروع ہونے والی ایپ نے ویڈیو کے دورانیے کو پہلے ایک منٹ تک بڑھایا پھر تین منٹ تک اور فروری 2022 میں یہ دورانیہ 10 منٹ تک کر دیا گیا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاریڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاریکراچی : پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ سست رفتاری سے جاری ہے یومیہ بنیادوں پر قیمت میں چند پیسوں کا
Baca lebih lajut »

ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاریڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاریکراچی : پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ سست رفتاری سے جاری ہے یومیہ بنیادوں پر قیمت میں چند پیسوں کا
Baca lebih lajut »

سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کا فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلاننیویارک(آئی این پی ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کی جانب سے فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا۔  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے فلسطینی اپنے دفاع کا حق رکھتے ہیں ان کی جدوجہد کو دہشت گردی سے نہ جوڑا جائے، فلسطینیوں کو حق خود ارادیت اور مکمل آزادی کا...
Baca lebih lajut »

سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کا فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلانسلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کا فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلاننیویارک:   اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کی جانب سے فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے فلسطینی اپنے دفاع کا حق رکھتے ہیں ان کی جدوجہد کو دہشت گردی سے نہ جوڑا جائے، فلسطینیوں کو حق خود ارادیت اور مکمل آزادی کا حق حاصل...
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: آسٹریلیا کا نیدرلینڈز کو 400 رنز کا ہدفورلڈ کپ: آسٹریلیا کا نیدرلینڈز کو 400 رنز کا ہدفدہلی میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 399 رنز بنائے اور نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 400 رنز کا ہدف دیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 20:14:16