سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کا فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان

Indonesia Berita Berita

سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کا فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

نیویارک:   اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کی جانب سے فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے فلسطینی اپنے دفاع کا حق رکھتے ہیں ان کی جدوجہد کو دہشت گردی سے نہ جوڑا جائے، فلسطینیوں کو حق خود ارادیت اور مکمل آزادی کا حق حاصل...

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کی جانب سے فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے فلسطینی اپنے دفاع کا حق رکھتے ہیں ان کی جدوجہد کو دہشت گردی سے نہ جوڑا جائے، فلسطینیوں کو حق خود ارادیت اور مکمل آزادی کا حق حاصل ہے۔منیر اکرم نے مزید کہا ہے کہ پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کیساتھ کھڑا ہے.

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کا فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلاننیویارک(آئی این پی ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کی جانب سے فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا۔  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے فلسطینی اپنے دفاع کا حق رکھتے ہیں ان کی جدوجہد کو دہشت گردی سے نہ جوڑا جائے، فلسطینیوں کو حق خود ارادیت اور مکمل آزادی کا...
Baca lebih lajut »

پاکستان کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں غزہ پر اسرائیلی حملے کی مذمتپاکستان کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں غزہ پر اسرائیلی حملے کی مذمتنیویارک : پاکستان نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں غزہ پراسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔

امریکا اسرائیل کی حفاظت کرے گا، امریکی وزیرخا رجہامریکا اسرائیل کی حفاظت کرے گا، امریکی وزیرخا رجہنیویارک : اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل اجلاس میں امریکی وزیرخا رجہ انٹونی بلنکن نے حماس کی مذمت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا امریکا اسرائیل کی حفاظت کرے گا۔

ملائیشین وزیراعظم کا فلسطین کی حمایت پر تنقید کرنے والوں کو دو ٹوک پیغامکوالالمپور : ملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم نے فلسطین کی حمایت پر تنقید کرنے والوں کو دوٹوک پیغام میں کہا ہے کہ آپ نے دھمکی دینے کے لیےغلط شخص کا انتخاب کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-01 00:42:47