ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

Indonesia Berita Berita

ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کراچی : پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ سست رفتاری سے جاری ہے یومیہ بنیادوں پر قیمت میں چند پیسوں کا

قرض کی نئی قسط کا حصول : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگا اضافہ ہوجاتا ہے۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق آج کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں 45 پیسے اضافہ ہوگیا، جس سے انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 88 پیسے کا ہوگیا، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہوکر 281 روپے سے زائد کا ہوگیا۔ واضح رہے کہ پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مسلسل 5 ہفتوں کی کمی کے بعد گزشتہ ہفتے ملا جلا رجحان رہا جبکہ رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز بھی روپیہ کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز 278.80 روپے کی سطح پر بند ہوئی تھی جو گزشتہ روز یعنی پیر کو 276.83 روپے تھی۔ ڈالر کی قیمت میں رواں ہفتے کے دوران مجموعی طور پر ایک روپے 19 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان میں سونے کی قیمت کا تعین ؟ طریقہ کار میں تبدیلیپاکستان میں سونے کی قیمت کا تعین ؟ طریقہ کار میں تبدیلیکراچی : پاکستان میں سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ ہوگی۔
Baca lebih lajut »

ٹرین حادثے میں متعدد افراد ہلاکٹرین حادثے میں متعدد افراد ہلاکحادثے کا شکار ہونے والی ٹرین کی بوگیوں سے اب تک 17 افراد کی لاشوں کو نکالا جاچکا ہے، تاہم ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
Baca lebih lajut »

مغربی دنیا کا دہرا معیار، اردن کی ملکہ نے اسرائیل کو خبردار کردیامغربی دنیا کا دہرا معیار، اردن کی ملکہ نے اسرائیل کو خبردار کردیااردن کی ملکہ رانیہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر حماس کو ختم بھی کردیا گیا تو قابض اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
Baca lebih lajut »

گیس صارفین کے لیے بُری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی سمری منظورگیس صارفین کے لیے بُری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی سمری منظورای سی سی کی جانب سے عوام پر گیس بم گرانے کا فیصلہ کرلیا گیا، قیمتوں میں اضافے کی سمری منظور کرلی گئی۔
Baca lebih lajut »

گیس صارفین کے لیے بُری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی سمری منظورگیس صارفین کے لیے بُری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی سمری منظورای سی سی کی جانب سے عوام پر گیس بم گرانے کا فیصلہ کرلیا گیا، قیمتوں میں اضافے کی سمری منظور کرلی گئی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 00:52:57