اردن کی ملکہ رانیہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر حماس کو ختم بھی کردیا گیا تو قابض اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کی جانے والی بمباری اور اس کے نتیجے میں ہونے والی معصوم شہریوں کی شہادتوں پر اردن کی ملکہ رانیہ کا کہنا ہے کہ اردن سمیت پورے مشرق وسطیٰ کے لوگ، غزہ کی تباہی پر دنیا کے ردعمل سے حیران اور مایوس ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عرب دنیا کی نظروں میں مغرب ’شریک جرم‘ ہے، مغربی ممالک غزہ پر حملوں میں اسرائیل کی حمایت کرنے پر فلسطینیوں کے قتل عام میں برابر شریک ہیں۔ فلسطینی شہداء کی تعداد 5 ہزار 8 سے بھی تجاوز کرگئی ہے، جس میں 23 سو سے زیادہ بچے اور 13 سو کے قریب خواتین شامل ہیں، 18 ہزار زخمی ہوئے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مغربی دنیا کا دہرا معیار، اردن کی ملکہ نے اسرائیل کو خبردار کردیااسرائیل کی جانب سے غزہ پر کی جانے والی بمباری اور اس کے نتیجے میں ہونے والی معصوم شہریوں کی شہادتوں پر اردن کی ملکہ رانیہ کا کہنا ہے کہ اردن سمیت پورے مشرق وسطیٰ کے لوگ، غزہ کی تباہی پر دنیا کے ردعمل سے حیران اور مایوس ہیں۔ اردن کی ملکہ رانیہ کا امریکی...
Baca lebih lajut »
اسرائیل کی پُشت پناہی، امریکا، کینیڈا، جرمنی، فرانس، اٹلی اور برطانیہ سامنے آگئےامریکہ، کینیڈا، جرمنی، فرانس اور اٹلی سمیت برطانیہ نے اسرائیل کی حمایت کردی اور کہا اسرائیل کو دفاع کا حق حاصل ہے۔

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری؛ ایک دن میں 400 فلسطینی شہیداسرائیل نے گزشتہ روز غزہ کے شمالی علاقے کو خالی کرنے کا الٹی میٹم دیا تھا
Baca lebih lajut »
ویڈیو: بیس بال پلیئر نے چھٹی حس کا استعمال کرتے ہوئے خاتون کو بچالیابیس بال پلیئر نے اپنی چھٹی حس کا استعمال کرتے ہوئے کمال کردیا، خاتون رپورٹر کی جانب تیزی سے آتی گیند کو لمحوں میں پکڑ لیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔